Surah Hud - Ayat no - 108سورة هود
Para / Chapter | 11 - 12 |
Surah Name | Hud |
Classification | Meccan - Makki Surah |
Ayat No. | 108 - [11:108] |
Surah No. | 11 |
Download | Click here to Download Surah Hud Audio MP3 |
- Surah Hud - Ayat/Verse No. 108
وَاَمَّا الَّذِيۡنَ سُعِدُوۡا فَفِىۡ الۡجَـنَّةِ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَالۡاَرۡضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَؕ عَطَآءً غَيۡرَ مَجۡذُوۡذٍ﴿۱۰۸﴾
Surah Hud Ayat 108 in Urdu Translation
اور جو نیک بخت ہوں گے، وہ بہشت میں داخل کیے جائیں گے اور جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے۔ اور جو نیک بخت ہوں گے وہ بہشت میں داخل کئے جائیں گے (اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ یہ (خدا کی) بخشش ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگی﴿۱۰۸﴾
Surah Hud Ayat 108 in English Translation
And as for those who will be glad (that day) they will be in the Garden, abiding there so long as the heavens and the earth endure save for that which thy Lord willeth: a gift unfailing.﴾108﴿