Read Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Al-Ma'arij Tafseer MP3
Surah Al-Ma'arij is a Makki Surah. It is the 70th Surah of the Holy Quran. Surah Al-Ma'arij has 44 Ayat. Surah Al-Ma'arij is in the Para 29 of the Holy Quran. You can read Surah Al-Ma'arij with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Al-Ma'arij on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Al-Ma'arij with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Ma'arij MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سَاَلَ سَآٮِٕلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ ﴿۱﴾
ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا ﴿۱﴾
لِّلۡكٰفِرِيۡنَ لَيۡسَ لَهٗ دَافِعٌۙ ﴿۲﴾
(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا ﴿۲﴾
مِّنَ اللّٰهِ ذِىۡ الۡمَعَارِجِؕ ﴿۳﴾
(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا) ﴿۳﴾
تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَ الرُّوۡحُ اِلَيۡهِ فِىۡ يَوۡمٍ كَانَ مِقۡدَارُهٗ خَمۡسِيۡنَ اَلۡفَ سَنَةٍۚ ﴿۴﴾
جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا ﴿۴﴾
فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِيۡلاً ﴿۵﴾
(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو ﴿۵﴾
اِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهٗ بَعِيۡدًاۙ ﴿۶﴾
وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے ﴿۶﴾
وَنَرٰٮهُ قَرِيۡبًاؕ ﴿۷﴾
اور ہماری نظر میں نزدیک ﴿۷﴾
يَوۡمَ تَكُوۡنُ السَّمَآءُ كَالۡمُهۡلِۙ ﴿۸﴾
جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا ﴿۸﴾
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِۙ ﴿۹﴾
اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون ﴿۹﴾
وَلَا يَسۡـَٔـلُ حَمِيۡمٌ حَمِيۡمًاۚ ۖ ﴿۱۰﴾
اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا ﴿۱۰﴾
يُبَصَّرُوۡنَهُمۡؕ يَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِىۡ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِٮِٕذٍۢ بِبَنِيۡهِۙ ﴿۱۱﴾
ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے ﴿۱۱﴾
وَ صَاحِبَتِهٖ وَاَخِيۡهِۙ ﴿۱۲﴾
اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی ﴿۱۲﴾
وَفَصِيۡلَتِهِ الَّتِىۡ تُــْٔوِيۡهِۙ ﴿۱۳﴾
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا ﴿۱۳﴾
وَمَنۡ فِىۡ الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا ۙ ثُمَّ يُنۡجِيۡهِۙ ﴿۱۴﴾
اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے ﴿۱۴﴾
كَلَّا ؕ اِنَّهَا لَظٰىۙ ﴿۱۵﴾
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے ﴿۱۵﴾
نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى ۖۚ ﴿۱۶﴾
کھال ادھیڑ ڈالنے والی ﴿۱۶﴾
تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَتَوَلّٰىۙ ﴿۱۷﴾
ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا ﴿۱۷﴾
وَجَمَعَ فَاَوۡعٰى ﴿۱۸﴾
اور (مال )جمع کیا اور بند کر رکھا ﴿۱۸﴾
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ هَلُوۡعًاۙ ﴿۱۹﴾
کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے ﴿۱۹﴾
اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوۡعًاۙ ﴿۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے ﴿۲۰﴾
وَاِذَا مَسَّهُ الۡخَيۡرُ مَنُوۡعًاۙ ﴿۲۱﴾
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے ﴿۲۱﴾
اِلَّا الۡمُصَلِّيۡنَۙ ﴿۲۲﴾
مگر نماز گزار ﴿۲۲﴾
الَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ دَآٮِٕمُوۡنَۙ ﴿۲۳﴾
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں ﴿۲۳﴾
وَالَّذِيۡنَ فِىۡۤ اَمۡوَالِهِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌۙ ﴿۲۴﴾
اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے ﴿۲۴﴾
لِّلسَّآٮِٕلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِۙ ﴿۲۵﴾
(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا ﴿۲۵﴾
وَالَّذِيۡنَ يُصَدِّقُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ ﴿۲۶﴾
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں ﴿۲۶﴾
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّهِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَۚ ﴿۲۷﴾
اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں ﴿۲۷﴾
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَاۡمُوۡنٍ ﴿۲۸﴾
بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے ﴿۲۸﴾
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ ﴿۲۹﴾
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ﴿۲۹﴾
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ ﴿۳۰﴾
مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں ﴿۳۰﴾
فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعَادُوۡنَۚ ﴿۳۱﴾
اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں ﴿۳۱﴾
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِاَمٰنٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَاعُوۡنَ ۙ ﴿۳۲﴾
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں ﴿۳۲﴾
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ بِشَهٰدٰتِهِمۡ قَآٮِٕمُوۡنَ ۙ ﴿۳۳﴾
اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں ﴿۳۳﴾
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَؕ ﴿۳۴﴾
اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں ﴿۳۴﴾
اُولٰٓٮِٕكَ فِىۡ جَنّٰتٍ مُّكۡرَمُوۡنَؕ ﴿۳۵﴾
یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے ﴿۳۵﴾
فَمَالِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا قِبَلَكَ مُهۡطِعِيۡنَۙ ﴿۳۶﴾
تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں ﴿۳۶﴾
عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ ﴿۳۷﴾
اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں) ﴿۳۷﴾
اَيَطۡمَعُ كُلُّ امۡرِىۡءٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيۡمٍۙ ﴿۳۸﴾
کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا ﴿۳۸﴾
كَلَّاؕ اِنَّا خَلَقۡنٰهُمۡ مِّمَّا يَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۹﴾
ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں ﴿۳۹﴾
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِرَبِّ الۡمَشٰرِقِ وَالۡمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوۡنَۙ ﴿۴۰﴾
ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں ﴿۴۰﴾
عَلٰٓى اَنۡ نُّبَدِّلَ خَيۡرًا مِّنۡهُمۡۙ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَ ﴿۴۱﴾
(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں ﴿۴۱﴾
فَذَرۡهُمۡ يَخُوۡضُوۡا وَيَلۡعَبُوۡا حَتّٰى يُلٰقُوۡا يَوۡمَهُمُ الَّذِىۡ يُوۡعَدُوۡنَۙ ﴿۴۲﴾
تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو ﴿۴۲﴾
يَوۡمَ يَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمۡ اِلٰى نُصُبٍ يُّوۡفِضُوۡنَۙ ﴿۴۳﴾
اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں ﴿۴۳﴾
خَاشِعَةً اَبۡصَارُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٌ ؕ ذٰلِكَ الۡيَوۡمُ الَّذِىۡ كَانُوۡا يُوۡعَدُوۡنَ ﴿۴۴﴾
ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا ﴿۴۴﴾
Read & Download Surah Al-Ma'arij Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Al-Ma'arij Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Ma'arij MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Al-Ma'arij is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Al-Ma'arij.
You can share Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Ma'arij with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer available?
Surah Al-Ma'arij Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Al-Ma'arij in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Al-Ma'arij in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Al-Ma'arij Tafseer in Urdu?
Surah Al-Ma'arij Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.