Read Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Al-Mursalat Tafseer MP3
Surah Al-Mursalat is a Makki Surah. It is the 77th Surah of the Holy Quran. Surah Al-Mursalat has 50 Ayat. Surah Al-Mursalat is in the Para 29 of the Holy Quran. You can read Surah Al-Mursalat with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Al-Mursalat on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Al-Mursalat with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Mursalat MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وَالۡمُرۡسَلٰتِ عُرۡفًاۙ ﴿۱﴾
ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں ﴿۱﴾
فَالۡعٰصِفٰتِ عَصۡفًاۙ ﴿۲﴾
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں ﴿۲﴾
وَّالنّٰشِرٰتِ نَشۡرًاۙ ﴿۳﴾
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں ﴿۳﴾
فَالۡفٰرِقٰتِ فَرۡقًاۙ ﴿۴﴾
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں ﴿۴﴾
فَالۡمُلۡقِيٰتِ ذِكۡرًاۙ ﴿۵﴾
پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں ﴿۵﴾
عُذۡرًا اَوۡ نُذۡرًاۙ ﴿۶﴾
تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے ﴿۶﴾
اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لٰوقِعٌؕ ﴿۷﴾
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی ﴿۷﴾
فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡۙ ﴿۸﴾
جب تاروں کی چمک جاتی رہے ﴿۸﴾
وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡۙ ﴿۹﴾
اور جب آسمان پھٹ جائے ﴿۹﴾
وَاِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡۙ ﴿۱۰﴾
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں ﴿۱۰﴾
وَاِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡؕ ﴿۱۱﴾
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں ﴿۱۱﴾
لِاَىِّ يَوۡمٍ اُجِّلَتۡؕ ﴿۱۲﴾
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟ ﴿۱۲﴾
لِيَوۡمِ الۡفَصۡلِۚ ﴿۱۳﴾
فیصلے کے دن کے لئے ﴿۱۳﴾
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِؕ ﴿۱۴﴾
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ ﴿۱۴﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۱۵﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے ﴿۱۵﴾
اَلَمۡ نُهۡلِكِ الۡاَوَّلِيۡنَؕ ﴿۱۶﴾
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا ﴿۱۶﴾
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ الۡاٰخِرِيۡنَ ﴿۱۷﴾
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں ﴿۱۷﴾
كَذٰلِكَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِيۡنَ ﴿۱۸﴾
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں ﴿۱۸﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۱۹﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۱۹﴾
اَلَمۡ نَخۡلُقكُّمۡ مِّنۡ مَّآءٍ مَّهِيۡنٍۙ ﴿۲۰﴾
کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟ ﴿۲۰﴾
فَجَعَلۡنٰهُ فِىۡ قَرَارٍ مَّكِيۡنٍۙ ﴿۲۱﴾
اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا ﴿۲۱﴾
اِلٰى قَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍۙ ﴿۲۲﴾
ایک وقت معین تک ﴿۲۲﴾
فَقَدَرۡنَا ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں ﴿۲۳﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۲۴﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۲۴﴾
اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ كِفَاتًاۙ ﴿۲۵﴾
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا ﴿۲۵﴾
اَحۡيَآءً وَّاَمۡوَاتًاۙ ﴿۲۶﴾
یعنی) زندوں اور مردوں کو ﴿۲۶﴾
وَّجَعَلۡنَا فِيۡهَا رَاوسِىَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسۡقَيۡنٰكُمۡ مَّآءً فُرَاتًاؕ ﴿۲۷﴾
(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا ﴿۲۷﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۲۸﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۲۸﴾
اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى مَا كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَۚ ﴿۲۹﴾
جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو ﴿۲۹﴾
اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِىۡ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ ﴿۳۰﴾
(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں ﴿۳۰﴾
لَّا ظَلِيۡلٍ وَّلَا يُغۡنِىۡ مِنَ اللَّهَبِؕ ﴿۳۱﴾
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ ﴿۳۱﴾
اِنَّهَا تَرۡمِىۡ بِشَرَرٍ كَالۡقَصۡرِۚ ﴿۳۲﴾
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل ﴿۳۲﴾
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌؕ ﴿۳۳﴾
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں ﴿۳۳﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۳۴﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۳۴﴾
هٰذَا يَوۡمُ لَا يَنۡطِقُوۡنَۙ ﴿۳۵﴾
یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے ﴿۳۵﴾
وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں ﴿۳۶﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۳۷﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۳۷﴾
هٰذَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِۚ جَمَعۡنٰكُمۡ وَالۡاَوَّلِيۡنَ ﴿۳۸﴾
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے ﴿۳۸﴾
فَاِنۡ كَانَ لَـكُمۡ كَيۡدٌ فَكِيۡدُوۡنِ ﴿۳۹﴾
اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو ﴿۳۹﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۴۰﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۴۰﴾
اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ ظِلٰلٍ وَّعُيُوۡنٍۙ ﴿۴۱﴾
بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے ﴿۴۱﴾
وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ ﴿۴۲﴾
اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں ﴿۴۲﴾
كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيْٓئًاۢ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾
اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو ﴿۴۳﴾
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِىۡ الۡمُحۡسِنِيۡنَ ﴿۴۴﴾
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں ﴿۴۴﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۴۵﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی ﴿۴۵﴾
كُلُوۡا وَتَمَتَّعُوۡا قَلِيۡلاً اِنَّكُمۡ مُّجۡرِمُوۡنَ ﴿۴۶﴾
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو ﴿۴۶﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۴۷﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۴۷﴾
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمُ ارۡكَعُوۡا لَا يَرۡكَعُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں ﴿۴۸﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ﴿۴۹﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۴۹﴾
فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَهٗ يُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۰﴾
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟ ﴿۵۰﴾
Read & Download Surah Al-Mursalat Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Al-Mursalat Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Mursalat MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Al-Mursalat is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Al-Mursalat.
You can share Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Mursalat with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer available?
Surah Al-Mursalat Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Al-Mursalat in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Al-Mursalat in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Al-Mursalat Tafseer in Urdu?
Surah Al-Mursalat Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.