Read Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer, Listen & Download Surah An-Nazi'at Tafseer MP3
Surah An-Nazi'at is a Makki Surah. It is the 79th Surah of the Holy Quran. Surah An-Nazi'at has 46 Ayat. Surah An-Nazi'at is in the Para 30 of the Holy Quran. You can read Surah An-Nazi'at with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah An-Nazi'at on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah An-Nazi'at with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah An-Nazi'at MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وَالنّٰزِعٰتِ غَرۡقًاۙ ﴿۱﴾
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں ﴿۱﴾
وَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًاۙ ﴿۲﴾
اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں ﴿۲﴾
وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًاۙ ﴿۳﴾
اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں ﴿۳﴾
فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًاۙ ﴿۴﴾
پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں ﴿۴﴾
فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًاۘ ﴿۵﴾
پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں ﴿۵﴾
يَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَةُۙ ﴿۶﴾
(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا ﴿۶﴾
تَتۡبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ ﴿۷﴾
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا ﴿۷﴾
قُلُوۡبٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ وَّاجِفَةٌۙ ﴿۸﴾
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے ﴿۸﴾
اَبۡصَارُهَا خَاشِعَةٌۘ ﴿۹﴾
اور آنکھیں جھکی ہوئی ﴿۹﴾
يَقُوۡلُوۡنَ ءَاِنَّا لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ فِىۡ الۡحَـافِرَةِؕ ﴿۱۰﴾
(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے ﴿۱۰﴾
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ ﴿۱۱﴾
بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے) ﴿۱۱﴾
قَالُوۡا تِلۡكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ ﴿۱۲﴾
کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے ﴿۱۲﴾
فَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ ﴿۱۳﴾
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی ﴿۱۳﴾
فَاِذَا هُمۡ بِالسَّاهِرَةِؕ ﴿۱۴﴾
اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے ﴿۱۴﴾
هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ مُوۡسٰىۘ ﴿۱۵﴾
بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے ﴿۱۵﴾
اِذۡ نَادٰٮهُ رَبُّهٗ بِالۡوَادِ الۡمُقَدَّسِ طُوًىۚ ﴿۱۶﴾
جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا ﴿۱۶﴾
اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰىۖ ﴿۱۷﴾
(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے ﴿۱۷﴾
فَقُلۡ هَل لَّكَ اِلٰٓى اَنۡ تَزَكّٰىۙ ﴿۱۸﴾
اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟ ﴿۱۸﴾
وَاَهۡدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخۡشٰىۚ ﴿۱۹﴾
اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو ﴿۱۹﴾
فَاَرٰٮهُ الۡاٰيَةَ الۡكُبۡرٰىۖ ﴿۲۰﴾
غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی ﴿۲۰﴾
فَكَذَّبَ وَعَصٰىۖ ﴿۲۱﴾
مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا ﴿۲۱﴾
ثُمَّ اَدۡبَرَ يَسۡعٰىۖ ﴿۲۲﴾
پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا ﴿۲۲﴾
فَحَشَرَ فَنَادٰىۖ ﴿۲۳﴾
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا ﴿۲۳﴾
فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الۡاَعۡلٰىۖ ﴿۲۴﴾
کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں ﴿۲۴﴾
فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَڪَالَ الۡاٰخِرَةِ وَالۡاُوۡلٰىؕ ﴿۲۵﴾
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا ﴿۲۵﴾
اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَعِبۡرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰىؕ ﴿۲۶﴾
جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے ﴿۲۶﴾
ءَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ خَلۡقًا اَمِ السَّمَآءُؕ بَنٰٮهَا ﴿۲۷﴾
بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا ﴿۲۷﴾
رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّٮهَاۙ ﴿۲۸﴾
اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا ﴿۲۸﴾
وَ اَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَاَخۡرَجَ ضُحٰٮهَا ﴿۲۹﴾
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی ﴿۲۹﴾
وَالۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِكَ دَحٰٮهَاؕ ﴿۳۰﴾
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا ﴿۳۰﴾
اَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعٰٮهَا ﴿۳۱﴾
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا ﴿۳۱﴾
وَالۡجِبَالَ اَرۡسٰٮهَاۙ ﴿۳۲﴾
اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا ﴿۳۲﴾
مَتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ ﴿۳۳﴾
یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا ) ﴿۳۳﴾
فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الۡكُبۡرٰىۖ ﴿۳۴﴾
تو جب بڑی آفت آئے گی ﴿۳۴﴾
يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰىۙ ﴿۳۵﴾
اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا ﴿۳۵﴾
وَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِمَنۡ يَّرٰى ﴿۳۶﴾
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی ﴿۳۶﴾
فَاَمَّا مَنۡ طَغٰىۙ ﴿۳۷﴾
تو جس نے سرکشی کی ﴿۳۷﴾
وَاٰثَرَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَاۙ ﴿۳۸﴾
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا ﴿۳۸﴾
فَاِنَّ الۡجَحِيۡمَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ﴿۳۹﴾
اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے ﴿۳۹﴾
وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ ﴿۴۰﴾
اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا ﴿۴۰﴾
فَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ﴿۴۱﴾
اس کا ٹھکانہ بہشت ہے ﴿۴۱﴾
يَسۡـَٔلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَاؕ ﴿۴۲﴾
(اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟ ﴿۴۲﴾
فِيۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِكۡرٰٮهَاؕ ﴿۴۳﴾
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو ﴿۴۳﴾
اِلٰى رَبِّكَ مُنۡتَهٰٮهَاؕ ﴿۴۴﴾
اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے) ﴿۴۴﴾
اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ يَّخۡشٰٮهَاؕ ﴿۴۵﴾
جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو ﴿۴۵﴾
كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوۡ ضُحٰٮهَا ﴿۴۶﴾
جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے ﴿۴۶﴾
Read & Download Surah An-Nazi'at Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah An-Nazi'at Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah An-Nazi'at MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah An-Nazi'at is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah An-Nazi'at.
You can share Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah An-Nazi'at with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer available?
Surah An-Nazi'at Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah An-Nazi'at in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah An-Nazi'at in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah An-Nazi'at Tafseer in Urdu?
Surah An-Nazi'at Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.