Read Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Al-Mutaffifin Tafseer MP3
Surah Al-Mutaffifin is a Makki Surah. It is the 83rd Surah of the Holy Quran. Surah Al-Mutaffifin has 36 Ayat. Surah Al-Mutaffifin is in the Para 30 of the Holy Quran. You can read Surah Al-Mutaffifin with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Al-Mutaffifin on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Al-Mutaffifin with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Mutaffifin MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وَيۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِيۡنَۙ ﴿۱﴾
ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے ﴿۱﴾
الَّذِيۡنَ اِذَا اكۡتَالُوۡا عَلَى النَّاسِ يَسۡتَوۡفُوۡنَۖ ﴿۲﴾
جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں ﴿۲﴾
وَاِذَا كَالُوۡهُمۡ اَوْ وَّزَنُوۡهُمۡ يُخۡسِرُوۡنَؕ ﴿۳﴾
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں ﴿۳﴾
اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓٮِٕكَ اَنَّهُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَۙ ﴿۴﴾
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے ﴿۴﴾
لِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍۙ ﴿۵﴾
(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں ﴿۵﴾
يَّوۡمَ يَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ ﴿۶﴾
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے ﴿۶﴾
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِىۡ سِجِّيۡنٍؕ ﴿۷﴾
سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں ﴿۷﴾
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سِجِّيۡنٌؕ ﴿۸﴾
اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟ ﴿۸﴾
كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ ﴿۹﴾
ایک دفتر ہے لکھا ہوا ﴿۹﴾
وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَۙ ﴿۱۰﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے ﴿۱۰﴾
الَّذِيۡنَ يُكَذِّبُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ﴿۱۱﴾
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں ﴿۱۱﴾
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ ﴿۱۲﴾
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے ﴿۱۲﴾
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ ﴿۱۳﴾
جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں ﴿۱۳﴾
كَلَّا بَلۡ رَانَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے ﴿۱۴﴾
كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَؕ ﴿۱۵﴾
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے ﴿۱۵﴾
ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوۡا الۡجَحِيۡمِؕ ﴿۱۶﴾
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے ﴿۱۶﴾
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ ﴿۱۷﴾
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے ﴿۱۷﴾
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِىۡ عِلِّيِّيۡنَؕ ﴿۱۸﴾
(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں ﴿۱۸﴾
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ ﴿۱۹﴾
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟ ﴿۱۹﴾
كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌۙ ﴿۲۰﴾
ایک دفتر ہے لکھا ہوا ﴿۲۰﴾
يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ ﴿۲۱﴾
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں ﴿۲۱﴾
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۙ ﴿۲۲﴾
بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے ﴿۲۲﴾
عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ ﴿۲۳﴾
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے ﴿۲۳﴾
تَعۡرِفُ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ نَضۡرَةَ النَّعِيۡمِۚ ﴿۲۴﴾
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے ﴿۲۴﴾
يُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِيۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍۙ ﴿۲۵﴾
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی ﴿۲۵﴾
خِتٰمُهٗ مِسۡكٌ ؕ وَفِىۡ ذٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ الۡمُتَنــَافِسُوۡنَؕ ﴿۲۶﴾
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں ﴿۲۶﴾
وَ مِزَاجُهٗ مِنۡ تَسۡنِيۡمٍۙ ﴿۲۷﴾
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی ﴿۲۷﴾
عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ ﴿۲۸﴾
وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے ﴿۲۸﴾
اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَۖ ﴿۲۹﴾
جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے ﴿۲۹﴾
وَاِذَا مَرُّوۡا بِهِمۡ يَتَغَامَزُوۡنَۖ ﴿۳۰﴾
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے ﴿۳۰﴾
وَاِذَا انقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَۖ ﴿۳۱﴾
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے ﴿۳۱﴾
وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ ﴿۳۲﴾
اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں ﴿۳۲﴾
وَمَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَيۡهِمۡ حٰفِظِيۡنَۙ ﴿۳۳﴾
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے ﴿۳۳﴾
فَالۡيَوۡمَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡكُفَّارِ يَضۡحَكُوۡنَۙ ﴿۳۴﴾
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے ﴿۳۴﴾
عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِۙ يَنۡظُرُوۡنَؕ ﴿۳۵﴾
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے ﴿۳۵﴾
هَلۡ ثُوِّبَ الۡكُفَّارُ مَا كَانُوۡا يَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۶﴾
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا ﴿۳۶﴾
Read & Download Surah Al-Mutaffifin Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Al-Mutaffifin Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Mutaffifin MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Al-Mutaffifin is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Al-Mutaffifin.
You can share Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Mutaffifin with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer available?
Surah Al-Mutaffifin Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Al-Mutaffifin in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Al-Mutaffifin in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Al-Mutaffifin Tafseer in Urdu?
Surah Al-Mutaffifin Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.