Read Surah Al-Fajr Urdu Tafseer, Listen & Download Surah Al-Fajr Tafseer MP3
Surah Al-Fajr is a Makki Surah. It is the 89th Surah of the Holy Quran. Surah Al-Fajr has 30 Ayat. Surah Al-Fajr is in the Para 30 of the Holy Quran. You can read Surah Al-Fajr with Urdu Tafseer on this page. The Urdu Tafseer of Surah Al-Fajr on this page is done by Dr. Israr Ahmed. Listen to Surah Al-Fajr with Urdu Tafseer in the voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Fajr MP3 with Urdu Tafseer from Darsaal for free and share it with others.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وَالۡفَجۡرِۙ ﴿۱﴾
فجر کی قسم ﴿۱﴾
وَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ ﴿۲﴾
اور دس راتوں کی ﴿۲﴾
وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ ﴿۳﴾
اور جفت اور طاق کی ﴿۳﴾
وَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ ﴿۴﴾
اور رات کی جب جانے لگے ﴿۴﴾
هَلۡ فِىۡ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ ﴿۵﴾
اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) ﴿۵﴾
اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍۙ ﴿۶﴾
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا ﴿۶﴾
اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِۙ ﴿۷﴾
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد ﴿۷﴾
الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِىۡ الۡبِلَادِۙ ﴿۸﴾
کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے ﴿۸﴾
وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوۡا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِۙ ﴿۹﴾
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے ﴿۹﴾
وَفِرۡعَوۡنَ ذِىۡ الۡاَوۡتَادِۙ ﴿۱۰﴾
اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا ﴿۱۰﴾
الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِىۡ الۡبِلَادِۙ ﴿۱۱﴾
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے ﴿۱۱﴾
فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَۙ ﴿۱۲﴾
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے ﴿۱۲﴾
فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍۙۚ ﴿۱۳﴾
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا ﴿۱۳﴾
اِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ ﴿۱۴﴾
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے ﴿۱۴﴾
فَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ ﴿۱۵﴾
مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی ﴿۱۵﴾
وَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ ﴿۱۶﴾
اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا ﴿۱۶﴾
كَلَّا بَل لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ ﴿۱۷﴾
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے ﴿۱۷﴾
وَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ ﴿۱۸﴾
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو ﴿۱۸﴾
وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّاۙ ﴿۱۹﴾
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو ﴿۱۹﴾
وَّتُحِبُّوۡنَ الۡمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ ﴿۲۰﴾
اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو ﴿۲۰﴾
كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الۡاَرۡضُ دَكًّا دَكًّاۙ ﴿۲۱﴾
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی ﴿۲۱﴾
وَّجَآءَ رَبُّكَ وَالۡمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ ﴿۲۲﴾
اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے ﴿۲۲﴾
وَجِاىْٓءَ يَوۡمَٮِٕذٍۢ بِجَهَنَّمَ ۙ يَوۡمَٮِٕذٍ يَّتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰى لَهُ الذِّكۡرٰىؕ ﴿۲۳﴾
اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا) ﴿۲۳﴾
يَقُوۡلُ يٰلَيۡتَنِىۡ قَدَّمۡتُ لِحَـيَاتِىۚ ﴿۲۴﴾
کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا ﴿۲۴﴾
فَيَوۡمَٮِٕذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ ﴿۲۵﴾
تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا ﴿۲۵﴾
وَّلَا يُوۡثِقُ وَثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ ﴿۲۶﴾
اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا ﴿۲۶﴾
يٰۤاَيَّتُهَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَٮِٕنَّةُۖ ﴿۲۷﴾
اے اطمینان پانے والی روح! ﴿۲۷﴾
ارۡجِعِىۡۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرۡضِيَّةًۚ ﴿۲۸﴾
اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی ﴿۲۸﴾
فَادۡخُلِىۡ فِىۡ عِبٰدِىۙ ﴿۲۹﴾
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا ﴿۲۹﴾
وَادۡخُلِىۡ جَنَّتِى ﴿۳۰﴾
اور میری بہشت میں داخل ہو جا ﴿۳۰﴾
Read & Download Surah Al-Fajr Online with Urdu Tafseer
You can listen to Surah Al-Fajr Tafseer in the soulful voice of Dr. Israr Ahmed. You can also download Surah Al-Fajr MP3 with Urdu Tafseer. This way, you can listen to Surah Al-Fajr Urdu Tafseer whenever possible to understand its meaning in your language. Likewise, Surah Al-Fajr Urdu Tafseer is available on this page so you can read it. This Tafseer of Surah Al-Fajr is done by Dr. Israr Ahmed.
When traveling and can't carry Holy Quran, you can recite Surah Al-Fajr Urdu Tafseer by visiting this page of Darsaal. We suggest you bookmark this page to easily access it next time whenever you want to recite the Urdu Tafseer of Surah Al-Fajr.
You can share Surah Al-Fajr Urdu Tafseer Audio directly on social media by clicking on your desired social media icon. Read, listen, or share Surah Al-Fajr with Urdu Tafseer and collect the countless blessings of Allah Almighty.
Is Surah Al-Fajr Urdu Tafseer available?
Surah Al-Fajr Urdu Tafseer is available at darsaal.com.
Where can we read and listen to the Tafseer of Surah Al-Fajr in Urdu?
You can read and listen to the Urdu Tafseer of Surah Al-Fajr in Urdu at Darsaal.
Who has done Surah Al-Fajr Tafseer in Urdu?
Surah Al-Fajr Tafseer in Urdu is done by Dr. Israr Ahmed.