Surah Al-Buruj With Urdu Translation and MP3

سورة البروج

Read Surah Al-Buruj with Urdu Translation - Surah Al-Buruj is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Buruj with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Buruj in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Buruj Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Buruj Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 30
Surah Name Al-Buruj
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 85
Reciter Surah Al-Buruj Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Buruj Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

﴿۲﴾ اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے

﴿۳﴾ اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی

﴿۴﴾ کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے

﴿۵﴾ (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا

﴿۶﴾ جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے

﴿۷﴾ اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے

﴿۸﴾ ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے

﴿۹﴾ وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

﴿۱۰﴾ جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا

﴿۱۱﴾ (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے

﴿۱۲﴾ بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے

﴿۱۳﴾ وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا

﴿۱۴﴾ اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے

﴿۱۵﴾ عرش کا مالک بڑی شان والا

﴿۱۶﴾ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے

﴿۱۷﴾ بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے

﴿۱۸﴾ (یعنی) فرعون اور ثمود کا

﴿۱۹﴾ لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں

﴿۲۰﴾ اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے

﴿۲۱﴾ (یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے

﴿۲۲﴾ لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)

Surah Al-Buruj Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Buruj Ayat by Ayat - سورة البروج کی مزید آیات

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 1

سورة البروج آیت نمبر 1

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 2

سورة البروج آیت نمبر 2

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 3

سورة البروج آیت نمبر 3

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 4

سورة البروج آیت نمبر 4

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 5

سورة البروج آیت نمبر 5

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 6

سورة البروج آیت نمبر 6

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 7

سورة البروج آیت نمبر 7

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 8

سورة البروج آیت نمبر 8

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 9

سورة البروج آیت نمبر 9

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 10

سورة البروج آیت نمبر 10

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 11

سورة البروج آیت نمبر 11

سورة البروج Surah Al-Buruj Ayat No 12

سورة البروج آیت نمبر 12

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Buruj with Urdu Translation سورة البروج - Download Surah Al-Buruj MP3 Audio Quran Online Free. Al-Buruj Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Buruj with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 85
  • Al-Buruj
  • Arabic: سورة البروج
  • (سورة البروج) Al-Buruj Meaning in English: The Mansions of the Stars
  • سورة البروج اردو میں
  • سورة البروج mp3
  • سورة البروج pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.