Hadith no 1231 Of Sunan Ibn Majah Chapter Iqamat E Salat Aur Is Ke Sunnan O Adab Aur Ehkaam O Masail (Commands, Problems and Manners related to Iqamat)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 1231 - Hadith No 1231 is from Commands, Problems And Manners Related To Iqamat , Iqamat E Salat Aur Is Ke Sunnan O Adab Aur Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 1231 of Imam Ibn Majah covers the topic of Commands, Problems And Manners Related To Iqamat briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 1231 from Commands, Problems And Manners Related To Iqamat in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 1231

Hadith No 1231
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Commands, Problems And Manners Related To Iqamat
Roman Name Iqamat E Salat Aur Is Ke Sunnan O Adab Aur Ehkaam O Masail
Arabic Name إقامة الصلاة والسنة
Urdu Name اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل

Urdu Translation

´عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ زیادہ بہتر ہے، اور جو بیٹھ کر نماز پڑھے تو اسے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کے مقابلے میں آدھا ثواب ہے، اور جو شخص لیٹ کر نماز پڑھے تو اسے بیٹھ کر پڑھنے والے کے مقابلے میں آدھا ثواب ہے“۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي قَاعِدًا ، قَالَ : " مَنْ صَلَّى قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ " .

Your Comments/Thoughts ?

اقامت صلاۃ اور اس Ú©Û’ سنن Ùˆ آداب اور احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 944

´بسر بن سعید کہتے ہیں کہ` لوگوں Ù†Û’ مجھے زید بن خالد رضی اللہ عنہ Ú©Û’ پاس بھیجا تاکہ میں ان سے (نمازی) Ú©Û’ آگے سے گزرنے Ú©Û’ متعلق سوال کروں، انہوں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1302

´عامر شعبی کہتے ہیں کہ` عیاض اشعری Ù†Û’ شہر انبار میں عید Ú©ÛŒ اور کہا: کیا بات ہے کہ میں تم Ú©Ùˆ اس طرح دف بجاتے اور گاتے نہیں دیکھ رہا ہوں جیسے رسول اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 843

´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ہم ظہر Ùˆ عصر میں امام Ú©Û’ پیچھے پہلی دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورۃ پڑھتے تھے، اور آخری دونوں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1002

´قرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ زمانہ میں ستونوں Ú©Û’ درمیان صف بندی سے روکا جاتا تھا، اور سختی سے وہاں سے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 857

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”یہود Ù†Û’ تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کیا جتنا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1393

´کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ توبہ قبول کر Ù„ÛŒ تو وہ سجدے میں گر Ù¾Ú‘Û’ ۱؎۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 946

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اگر تم میں سے کوئی اس گناہ Ú©Ùˆ جان Ù„Û’ جو اپنے بھائی Ú©Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1224

´وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ دیکھا کہ آپ Ù†Û’ دائیں پہلو پر بیٹھ کر نماز پڑھی، اس وقت آپ بیمار تھے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1157

´ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے سورج ڈھلنے Ú©Û’ بعد چار رکعت پڑھتے تھے اور بیچ میں سلام ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 866

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں داخل ہوتے، اور جب رکوع کرتے، تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تھے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1123

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جس Ù†Û’ جمعہ یا کسی بھی نماز سے ایک رکعت پا Ù„ÛŒ تو ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1117

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جمعہ Ú©Û’ دن منبر سے اترتے تو ضروری امور سے متعلق گفتگو فرما لیا کرتے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1331

´عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”تم فلاں شخص Ú©ÛŒ طرح نہ ہو جانا جو رات میں تہجد ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 969

´ثابت Ú©Û’ والد دینار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”نماز میں تھوکنا، رینٹ نکالنا، حیض کا آنا اور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1059

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’: «إذا السماء انشقت»  میں سجدہ کیا۔ ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 987

´مطرف بن عبداللہ بن شخیر کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ کہتے سنا کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ مجھ Ú©Ùˆ طائف کا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1418

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک رات میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ نماز پڑھی، آپ برابر Ú©Ú¾Ú‘Û’ رہے یہاں تک کہ میں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1065

´یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، میں Ù†Û’ کہا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے «ليس عليكم جناح أن تقصروا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1165

´رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس بنو عبدالاشہل (قبیلہ) میں آئے، اور ہمیں ہماری مسجد ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 1223

´عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` مجھے ناسور ۱؎ Ú©ÛŒ بیماری تھی، تو میں Ù†Û’ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز Ú©Û’ متعلق پوچھا، ..مکمل حدیث پڑھیئے