Two Lines Poetry By Ahmad Faraz - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Faraz

احمد فراز کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Faraz - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Faraz
Urdu Nameاحمد فراز
English NameAhmad Faraz
Birth Date1931
Death Date2008

زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے (ردیف .. ن)

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

زندگی پھیلی ہوئی تھی شام ہجراں کی طرح (ردیف .. ا)

زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔ (ردیف .. ن)

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ (ردیف .. ا)

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے (ردیف .. ن)

یوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا (ردیف .. ے)

یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا (ردیف .. ے)

یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا

یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے

یہ اب جو آگ بنا شہر شہر پھیلا ہے (ردیف .. ا)

یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے (ردیف .. ت)

وہ وقت آ گیا ہے کہ ساحل کو چھوڑ کر (ردیف .. ے)

وہ سامنے ہیں مگر تشنگی نہیں جاتی (ردیف .. ے)

وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانند (ردیف .. ے)

وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے (ردیف .. ی)

وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے (ردیف .. ا)

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا

اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت (ردیف .. ے)

عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا (ردیف .. ے)

اجاڑ گھر میں یہ خوشبو کہاں سے آئی ہے (ردیف .. ی)

ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فرازؔ (ردیف .. و)

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ (ردیف .. ا)

تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست

تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا (ردیف .. ن)

تو محبت سے کوئی چال تو چل (ردیف .. ے)

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا (ردیف .. ن)

تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق (ردیف .. م)

تیری باتیں ہی سنانے آئے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Faraz Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Faraz including Ahmad Faraz Love Couplets, Ahmad Faraz Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Faraz. Share Ahmad Faraz Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.