Heart Broken Poetry By Ahmad Faraz - New Ahmad Faraz Heart Broken Poetry

احمد فراز کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Ahmad Faraz -  New Ahmad Faraz Heart Broken Poetry
Urdu Nameاحمد فراز
English NameAhmad Faraz
Birth Date1931
Death Date2008

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ (ردیف .. ا)

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے (ردیف .. ن)

یوں تو پہلے بھی ہوئے اس سے کئی بار جدا

یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا

یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے (ردیف .. ت)

وہ سامنے ہیں مگر تشنگی نہیں جاتی (ردیف .. ے)

وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے (ردیف .. ی)

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا

ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فرازؔ (ردیف .. و)

ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں (ردیف .. و)

سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی

سائے ہیں اگر ہم تو ہو کیوں ہم سے گریزاں (ردیف .. ے)

قاصدا ہم فقیر لوگوں کا (ردیف .. ن)

پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے (ردیف .. ن)

نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے

نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں

منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں (ردیف .. ا)

منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے

مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر

مر گئے پیاس کے مارے تو اٹھا ابر کرم (ردیف .. ے)

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا

کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں (ردیف .. ے)

کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے

کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں (ردیف .. ے)

کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل (ردیف .. ا)

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم (ردیف .. ا)

کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو

جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے

جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر (ردیف .. ن)

Ahmad Faraz Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Ahmad Faraz Heart Broken Poetry Urdu, Ahmad Faraz Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Ahmad Faraz on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.