Two Lines Poetry By Ahmad Husain Mail - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Husain Mail

احمد حسین مائل کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Husain Mail - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Husain Mail
Urdu Nameاحمد حسین مائل
English NameAhmad Husain Mail

وہ رات آئے کہ سر تیرا لے کے بازو پر (ردیف .. ق)

وہ بزم میں ہیں روتے ہیں عشاق چو طرف (ردیف .. گ)

واعظ کا اعتراض یہ بت ہیں خدا نہیں

وعدہ کیا ہے غیر سے اور وہ بھی وصل کا (ردیف .. ب)

تم کو معلوم جوانی کا مزا ہے کہ نہیں

تم گلے مل کر جو کہتے ہو کہ اب حد سے نہ بڑھ (ردیف .. ا)

توبہ کھڑی ہے در پہ جو فریاد کے لئے (ردیف .. ا)

ساری خلقت راہ میں ہے اور ہو منزل میں تم

رمضاں میں تو نہ جا رو بہ رو ان کے مائلؔ (ردیف .. ی)

پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں

نیند سے اٹھ کر وہ کہنا یاد ہے (ردیف .. و)

ناز کر ناز ترے ناز پہ ہے ناز مجھے (ردیف .. ا)

نئی صدا ہو نئے ہونٹ ہوں نیا لہجہ (ردیف .. ق)

مسلماں کافروں میں ہوں مسلمانوں میں کافر ہوں

مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی (ردیف .. ج)

محبت نے مائلؔ کیا ہر کسی کو

مٹی کچھ بنی کچھ وہ تھی کچھ ہوئی کچھ (ردیف .. ے)

میرا سلام عشق علیہ السلام کو (ردیف .. ب)

میں ہی مومن میں ہی کافر میں ہی کعبہ میں ہی دیر (ردیف .. م)

کیا آئی تھیں حوریں ترے گھر رات کو مہماں (ردیف .. ا)

کچھ نہ پوچھو زاہدوں کے باطن و ظاہر کا حال (ردیف .. غ)

کھول کر زلف مسلسل کو پڑھی اس نے نماز (ردیف .. ا)

جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ (ردیف .. ض)

جتنے اچھے ہیں میں ہوں ان میں برا (ردیف .. ن)

جلسوں میں خلوتوں میں خیالوں میں خواب میں (ردیف .. ج)

جا کے میں کوئے بتاں میں یہ صدا دیتا ہوں (ردیف .. ی)

ہنگام قناعت دل مردہ ہوا زندہ (ردیف .. ا)

ہے حکم عام عشق علیہ السلام کا (ردیف .. ن)

غیر کا حال تو کہتا ہوں نجومی بن کر (ردیف .. ن)

گر بس چلے تو آپ پھروں اپنے گرد میں (ردیف .. ب)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Husain Mail Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Husain Mail including Ahmad Husain Mail Love Couplets, Ahmad Husain Mail Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Husain Mail. Share Ahmad Husain Mail Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.