Love Poetry By Ahmad Husain Mail - New Ahmad Husain Mail Love Poetry

احمد حسین مائل کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Ahmad Husain Mail -  New Ahmad Husain Mail Love Poetry
Urdu Nameاحمد حسین مائل
English NameAhmad Husain Mail

وہ رات آئے کہ سر تیرا لے کے بازو پر (ردیف .. ق)

تم کو معلوم جوانی کا مزا ہے کہ نہیں

پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں

نئی صدا ہو نئے ہونٹ ہوں نیا لہجہ (ردیف .. ق)

محبت نے مائلؔ کیا ہر کسی کو

میرا سلام عشق علیہ السلام کو (ردیف .. ب)

ہے حکم عام عشق علیہ السلام کا (ردیف .. ن)

گر بس چلے تو آپ پھروں اپنے گرد میں (ردیف .. ب)

دور سے یوں دیا مجھے بوسہ (ردیف .. ی)

بند قبا میں باندھ لیا لے کے دل مرا

اگرچہ وہ بے پردہ آئے ہوئے ہیں

زمزمہ نالۂ بلبل ٹھہرے

وہ پارہ ہوں میں جو آگ میں ہوں وہ برق ہوں جو سحاب میں ہوں

وہ بت پری ہے نکالیں نہ بال و پر تعویذ

شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئے

سمجھ کے حور بڑے ناز سے لگائی چوٹ

روئے تاباں مانگ موئے سر دھواں بتی چراغ

قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہو

پیار اپنے پہ جو آتا ہے تو کیا کرتے ہیں

نکلی جو روح ہو گئے اجزائے‌ تن خراب

محشر میں چلتے چلتے کروں گا ادا نماز

کیوں شوق بڑھ گیا رمضاں میں سنگار کا

کیا روز حشر دوں تجھے اے داد گر جواب

کوئی حسین ہے مختار کار خانۂ عشق

کھڑے ہیں موسیٰ اٹھاؤ پردا دکھاؤ تم آب و تاب عارض

جنبش میں زلف پر شکن ایک اس طرف ایک اس طرف

ہو گئے مضطر دیکھتے ہی وہ ہلتی زلفیں پھرتی نظر ہم

چوری سے دو گھڑی جو نظارے ہوئے تو کیا

آفتاب آئے چمک کر جو سر جام شراب

Ahmad Husain Mail Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Ahmad Husain Mail Love Poetry Urdu, Ahmad Husain Mail Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Ahmad Husain Mail on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.