Two Lines Poetry By Allama Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Allama Iqbal

علامہ اقبال کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Allama Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Allama Iqbal
Urdu Nameعلامہ اقبال
English NameAllama Iqbal
Birth Date1877
Death Date1938
Birth PlaceLahore

زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ (ردیف .. ی)

ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریز

زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہ (ردیف .. ک)

زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا

یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو

یہ ہے خلاصۂ علم قلندری کہ حیات

یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم (ردیف .. ن)

یہی زمانۂ حاضر کی کائنات ہے کیا

وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے (ردیف .. ن)

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ (ردیف .. ن)

اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر

عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں (ردیف .. ے)

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو (ردیف .. ن)

تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو (ردیف .. ن)

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا (ردیف .. ن)

تو قادر او عادل ہے مگر تیرے جہاں میں (ردیف .. ت)

تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا (ردیف .. ن)

تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جو (ردیف .. ر)

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا

تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرور

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی (ردیف .. ن)

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے

سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پر (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Allama Iqbal Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Allama Iqbal including Allama Iqbal Love Couplets, Allama Iqbal Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Allama Iqbal. Share Allama Iqbal Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.