Two Lines Poetry By Allama Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Allama Iqbal (page 4)

علامہ اقبال کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Allama Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Allama Iqbal (page 4)
Urdu Nameعلامہ اقبال
English NameAllama Iqbal
Birth Date1877
Death Date1938
Birth PlaceLahore

گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں

گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر

گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا

فطرت کو خرد کے روبرو کر

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا (ردیف .. ے)

ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب (ردیف .. و)

دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو (ردیف .. ن)

بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی (ردیف .. ے)

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی (ردیف .. ن)

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق (ردیف .. ی)

باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں (ردیف .. ر)

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم (ردیف .. ا)

عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں

عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو (ردیف .. ی)

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں (ردیف .. ھ)

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی (ردیف .. ن)

انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے (ردیف .. ت)

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی (ردیف .. ے)

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل (ردیف .. ے)

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں (ردیف .. ی)

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Allama Iqbal Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Allama Iqbal including Allama Iqbal Love Couplets, Allama Iqbal Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Allama Iqbal. Share Allama Iqbal Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.