بھائی

آج سے بارہ برس پہلے بڑا بھائی مرا

اسٹالن گراڈ کی جنگاہ میں کام آیا تھا

میری ماں اب بھی لیے پھرتی ہے پہلو میں یہ غم

جب سے اب تک ہے وہی تن پہ ردائے ماتم

اور اس دکھ سے مری آنکھ کا گوشہ تر ہے

اب مری عمر بڑے بھائی سے کچھ بڑھ کر ہے

(3110) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Bhai In Urdu By Famous Poet Faiz Ahmad Faiz. Bhai is written by Faiz Ahmad Faiz. Enjoy reading Bhai Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Faiz Ahmad Faiz. Free Dowlonad Bhai by Faiz Ahmad Faiz in PDF.