Heart Broken Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - New Jurat Qalandar Bakhsh Heart Broken Poetry

جرأت قلندر بخش کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Jurat Qalandar Bakhsh -  New Jurat Qalandar Bakhsh Heart Broken Poetry
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی (ردیف .. ن)

ہم دوانوں کا یہ ہے دشت جنوں میں رتبہ (ردیف .. ا)

ہجر میں مضطرب سا ہو ہو کے

گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخ (ردیف .. ا)

دل وحشی کو خواہش ہے تمہارے در پہ آنے کی

دکھائی کیوں دل وحشی کو چشم وہ جرأتؔ (ردیف .. ا)

دیکھا زاہد نے جو اس روئے کتابی کو تو بس (ردیف .. ڑ)

چپکے چپکے روتے ہیں منہ پر دوپٹہ تان کر

چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہ (ردیف .. ر)

بال ہیں بکھرے بینڈ ہیں ٹوٹے کان میں ٹیڑھا بالا ہے

آیا تھا شب کو چھپ کے وہ رشک چمن سو آہ (ردیف .. ا)

آستین موج دریا سے جدا ہوتی نہیں (ردیف .. ا)

آلودہ بہ خوں چشم سے ٹپکے ہے جو آنسو (ردیف .. ا)

یہ قصوں میں جو دکھ اٹھانے بندھے ہیں

یاں ہم کو جس نے مارا معلوم ہو رہے گا

یاد کر وہ حسن سبز اور انکھڑیاں متوالیاں

یاد آتا ہے تو کیا پھرتا ہوں گھبرایا ہوا

وصل بننے کا کچھ بناؤ نہیں

واں سے گھر آ کے کہاں سونا تھا

تصور باندھتے ہیں اس کا جب وحشت کے مارے ہم

سنو بات اس کی الفت کا بڑھانا اس کو کہتے ہیں

شب وصل دیکھی جو خواب میں تو سحر کو سینہ فگار تھا

صوت بلبل دل نالاں نے سنائی مج کو

سچ تو یہ ہے بے جگہ ربط ان دنوں پیدا کیا

سب کہتے ہیں دیکھ اس کو سر راہ زمیں پر

سب چلے تیرے آستاں کو چھوڑ

رات کیا کیا مجھے ملال نہ تھا

رات جب تک مرے پہلو میں وہ دل دار نہ تھا

پروا نہیں اس کو اور موئے ہم

نالۂ موزوں سے مصرع آہ کا چسپاں ہوا

Jurat Qalandar Bakhsh Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Jurat Qalandar Bakhsh Heart Broken Poetry Urdu, Jurat Qalandar Bakhsh Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.