Love Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - New Jurat Qalandar Bakhsh Love Poetry

جرأت قلندر بخش کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Jurat Qalandar Bakhsh -  New Jurat Qalandar Bakhsh Love Poetry
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت باز (ردیف .. ر)

لب خیال سے اس لب کا جو لیا بوسہ (ردیف .. ا)

کی بے زری فلک نے حوالے نجیب کے (ردیف .. ر)

خوبان جہاں کی ہے ترے حسن سے خوبی (ردیف .. ا)

کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائے (ردیف .. ا)

کر لیتا ہوں بند آنکھیں میں دیوار سے لگ کر

کل اس صنم کے کوچے سے نکلا جو شیخ وقت (ردیف .. ا)

کہیے کیوں کر نہ اسے بادشہ کشور حسن (ردیف .. ا)

جلدی طلب بوسہ پہ کیجے تو کہے واہ (ردیف .. ا)

جب تلک ہم نہ چاہتے تھے تجھے (ردیف .. ا)

اسلام سے برگشتہ نہ ہوتے بخدا ہم (ردیف .. ا)

ہم ہیں وہ جنس کہ کہتے ہیں جسے غم جرأتؔ (ردیف .. ا)

حشمت دنیا کی کچھ دل میں ہوس باقی نہیں (ردیف .. م)

ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبت (ردیف .. ا)

غم مجھے ناتوان رکھتا ہے

اک بازیٔ عشق سے ہیں عاری (ردیف .. م)

دل کو اے عشق سوئے زلف سیہ فام نہ بھیج

دل کی کیا پوچھے ہے اک قطرۂ خوں تھا ہمدم (ردیف .. ا)

اللہ رے بھلاپا منہ دھو کے خود وہ بولے (ردیف .. ر)

آج گھیرا ہی ہی تھا اسے میں نے (ردیف .. ا)

یہ قصوں میں جو دکھ اٹھانے بندھے ہیں

یہ غضب بیٹھے بٹھائے تجھ پہ کیا نازل ہوا

یاں اس گلی سا کب کوئی بستاں ہے دوسرا

یاں ہم کو جس نے مارا معلوم ہو رہے گا

یاد کر وہ حسن سبز اور انکھڑیاں متوالیاں

یاد آتا ہے تو کیا پھرتا ہوں گھبرایا ہوا

واں ہے یہ بد گمانی جاوے حجاب کیوں کر

الفت سے ہو خاک ہم کو لہنا

تصور باندھتے ہیں اس کا جب وحشت کے مارے ہم

تن میں دم روک میں بہ دیر رکھا

Jurat Qalandar Bakhsh Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Jurat Qalandar Bakhsh Love Poetry Urdu, Jurat Qalandar Bakhsh Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.