Sad Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - New Jurat Qalandar Bakhsh Sad Poetry

جرأت قلندر بخش کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Jurat Qalandar Bakhsh -  New Jurat Qalandar Bakhsh Sad Poetry
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

کشت دل فوج غم نے کی تاراج (ردیف .. ا)

کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائے (ردیف .. ا)

جہاں کچھ درد کا مذکور ہوگا

ہم ہیں وہ جنس کہ کہتے ہیں جسے غم جرأتؔ (ردیف .. ا)

ہم دوانوں کا یہ ہے دشت جنوں میں رتبہ (ردیف .. ا)

ہجر میں مضطرب سا ہو ہو کے

غم مجھے ناتوان رکھتا ہے

گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخ (ردیف .. ا)

گر کہیں پاؤں اکیلا تو بلائیں لے کر (ردیف .. ا)

فربہ تنی کی فکر میں ناداں ہیں روز و شب (ردیف .. گ)

دل کی کیا پوچھے ہے اک قطرۂ خوں تھا ہمدم (ردیف .. ا)

چپکے چپکے روتے ہیں منہ پر دوپٹہ تان کر

چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہ (ردیف .. ر)

بن دیکھے اس کے جاوے رنج و عذاب کیوں کر

احوال کیا بیاں میں کروں ہائے اے طبیب (ردیف .. ج)

عالم مستی میں میرے منہ سے کچھ نکلا جو رات (ردیف .. پ)

یہ قصوں میں جو دکھ اٹھانے بندھے ہیں

یہ غضب بیٹھے بٹھائے تجھ پہ کیا نازل ہوا

یاں اس گلی سا کب کوئی بستاں ہے دوسرا

یاں ہم کو جس نے مارا معلوم ہو رہے گا

یاد کر وہ حسن سبز اور انکھڑیاں متوالیاں

یاد آتا ہے تو کیا پھرتا ہوں گھبرایا ہوا

وصل بننے کا کچھ بناؤ نہیں

واں سے گھر آ کے کہاں سونا تھا

الفت سے ہو خاک ہم کو لہنا

تیغ بران نکالو صاحب

تصور باندھتے ہیں اس کا جب وحشت کے مارے ہم

تن میں دم روک میں بہ دیر رکھا

شب وصل دیکھی جو خواب میں تو سحر کو سینہ فگار تھا

صوت بلبل دل نالاں نے سنائی مج کو

Jurat Qalandar Bakhsh Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Jurat Qalandar Bakhsh Sad Poetry Urdu, Jurat Qalandar Bakhsh Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.