Bewafa Poetry By Mirza Ghalib - New Mirza Ghalib Bewafa Poetry

غالب کی بے وفا شاعری

Bewafa Poetry By  Mirza Ghalib -  New Mirza Ghalib Bewafa Poetry
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ (ردیف .. ن)

واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ (ردیف .. ر)

پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں (ردیف .. ے)

میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیئے غیر سے تہی (ردیف .. ن)

میں نے چاہا تھا کہ اندوہ وفا سے چھوٹوں (ردیف .. ا)

ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی (ردیف .. ے)

ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی (ردیف .. ن)

گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار

دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر (ردیف .. ے)

وہ فراق اور وہ وصال کہاں

واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار (ردیف .. و)

واں پہنچ کر جو غش آتا پئے ہم ہے ہم کو

تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھا

ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیں (ردیف .. ر)

شبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہے

پھر کچھ اک دل کو بے قراری ہے

پئے نذر کرم تحفہ ہے شرم نا رسائی کا

پا بہ دامن ہو رہا ہوں بسکہ میں صحرا نورد (ردیف .. ے)

عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکا (ردیف .. ن)

نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیے

نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیں

نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز

مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت (ردیف .. ن)

مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیے

لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولے (ردیف .. ن)

لب خشک در تشنگی مردگاں کا

کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر

کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا جہان ہے

کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغ (ردیف .. ے)

کہوں جو حال تو کہتے ہو مدعا کہیے

Mirza Ghalib Bewafa Poetry in Urdu. Read Bewafa shayari including Mirza Ghalib Bewafa Poetry Urdu, Mirza Ghalib Bewafa Shayari, 2 lines Bewafa shayari & funny Bewafa Urdu Poetry. You can Share best Bewafa Shayari collection of famous poet Mirza Ghalib on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.