Sharab Poetry By Mirza Ghalib - New Mirza Ghalib Sharab Poetry

غالب کی شراب شاعری

Sharab Poetry By  Mirza Ghalib -  New Mirza Ghalib Sharab Poetry
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

تو نے قسم مے کشی کی کھائی ہے غالبؔ (ردیف .. ے)

طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ

ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلق (ردیف .. ر)

رات پی زمزم پہ مے اور صبح دم (ردیف .. ے)

قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں

پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے

نشۂ رنگ سے ہے واشد گل

مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دور جام (ردیف .. ن)

میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں (ردیف .. ا)

مے وہ کیوں بہت پیتے بزم غیر میں یا رب (ردیف .. ا)

مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو (ردیف .. ے)

کہتے ہوے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہ

کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ (ردیف .. ے)

جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید (ردیف .. و)

ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن

غیر لیں محفل میں بوسے جام کے

اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا (ردیف .. ے)

اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو (ردیف .. ن)

ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے

ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا

زخم پر چھڑکیں کہاں طفلان بے پروا نمک

یک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کا

وہ آ کے خواب میں تسکین اضطراب تو دے

اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے

تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو

تیرے توسن کو صبا باندھتے ہیں

تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے

سرمۂ مفت نظر ہوں مری قیمت یہ ہے (ردیف .. ا)

سیاہی جیسے گر جائے دم تحریر کاغذ پر (ردیف .. ی)

Mirza Ghalib Sharab Poetry in Urdu. Read Sharab shayari including Mirza Ghalib Sharab Poetry Urdu, Mirza Ghalib Sharab Shayari, 2 lines Sharab shayari & funny Sharab Urdu Poetry. You can Share best Sharab Shayari collection of famous poet Mirza Ghalib on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.