Two Lines Poetry By Mohsin Naqvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohsin Naqvi

محسن نقوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mohsin Naqvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohsin Naqvi
Urdu Nameمحسن نقوی
English NameMohsin Naqvi
Birth Date1947
Death Date1996
Birth PlacePakistan

ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی

یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا (ردیف .. ے)

وہ لمحہ بھر کی کہانی کہ عمر بھر میں کہی

وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے

وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے

وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا

تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گے

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو (ردیف .. ن)

شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سے

پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مری (ردیف .. ے)

موسم زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسے

لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں

کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دل (ردیف .. ن)

کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو (ردیف .. ن)

کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے (ردیف .. و)

کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی (ردیف .. ن)

جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادر

جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھے

جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا

ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیں

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے (ردیف .. ر)

گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑ (ردیف .. ے)

دشت ہستی میں شب غم کی سحر کرنے کو

چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیں (ردیف .. ی)

ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔ (ردیف .. ا)

اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mohsin Naqvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mohsin Naqvi including Mohsin Naqvi Love Couplets, Mohsin Naqvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mohsin Naqvi. Share Mohsin Naqvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.