تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا

تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا

غزل پرست بن گیا غزل سے پیار ہو گیا

ابھی ابھی تھی دوستی ابھی فضا بدل گئی

کسی نے تان لی کماں کوئی شکار ہو گیا

بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پر

جو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا

(580) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Wali Shamsi. is written by Wali Shamsi. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Wali Shamsi. Free Dowlonad  by Wali Shamsi in PDF.