Wali Uzlat Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Wali Uzlat in Urdu

ولی عزلت کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Wali Uzlat Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Wali Uzlat in Urdu
Urdu Nameولی عزلت
English NameWali Uzlat
Birth Date1692
Death Date1775

وہ پل میں جل بجھا اور یہ تمام رات جلا

اس کو پہنچی خبر کہ جیتا ہوں (ردیف .. ا)

تری زلف کی شب کا بیدار میں ہوں

تری وحشت کی صرصر سے اڑا جوں پات آندھی کا

تلخ لگتا ہے اسے شہر کی بستی کا سواد (ردیف .. ا)

سیا ہے زخم بلبل گل نے خار اور بوئیگلشن سے (ردیف .. ن)

سخت پستاں ترے چبھے دل میں (ردیف .. ا)

پیر ہو شیخ ہوا ہے دیکھو طفلوں کا مرید (ردیف .. ی)

محکمے میں عشق کے ہے یارو دیوانے کا شور

میں صحرا جا کے قبر حضرت مجنوں کو دیکھا تھا

کچھ غور کا جوہر نہیں خود فہمی میں حیراں ہیں (ردیف .. ہ)

کہا جو میں نے گیا خط سے ہائے تیرا حسن (ردیف .. ا)

جو ہم یہ طفلوں کے سنگ جفا کے مارے ہیں

جو عاشق ہو اسے صحرا میں چل جانے سے کیا نسبت

جس پر نظر پڑے اسے خود سے نکالنا (ردیف .. ہ)

جاوے تھی جاسوسئ مجنوں کو تا راحت نہ لے (ردیف .. غ)

جپے ہے ورد سا تجھ سے صنم کے نام کو شیخ

جلد مر گئے تری حسرت سیتی ہم (ردیف .. ا)

جا کر فنا کے اس طرف آسودہ میں ہوا

عشق گورے حسن کا عاشق کے دل کو دے جلا (ردیف .. ہ)

اس زمانے میں بزرگی سفلگی کا نام ہے (ردیف .. ا)

ہم اس کی زلف کی زنجیر میں ہوئے ہیں اسیر (ردیف .. ے)

ہندو و مسلمین ہیں حرص و ہوا پرست

غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کو

گئے سب مرد رہ گئے رہزن اب الفت سے کامل ہوں

باد بہار میں سب آتش جنون کی ہے (ردیف .. ی)

اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہے

یار اٹھ گئے دنیا سے اغیار کی باری ہے

وہ کیا دن تھے جو قاتل بن دل رنجور رو دیتا

وقت بوسے کے مرا منہ اس کے لب سے جوں جڑا

Wali Uzlat Poetry in Urdu - Read Best Wali Uzlat Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Wali Uzlat poetry books. Get one of the largest collections of Wali Uzlat Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Wali Uzlat. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Wali Uzlat. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Wali Uzlat with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Wali Uzlat.