آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار، ٹیکسی ڈرائیو کو کیوں قتل کیا؟قاتل کا بیان

Invalid Type

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار۔۔ٹیکسی ڈرائیو کو کیوں قتل کیا؟قاتل کاسنسنی خیز بیان   تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بھوگیوال کے رہائشی علی نامی 26 سالہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو کچھ روز قبل قتل کردیا گیا تھا ، پولیس نے اسکے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے   پولیس کے مطابق ملزم پولیس کی زیر حراست محسن نامی نوجوان کا دوست ہے۔ محسن نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔ ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔محمد علی کے ساتھ آخری رائیڈ طاہر علی نے کی تھی جو واقعہ کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ لاہور پولیس کے مطابق ملزم طاہر نے ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

Published on January 12, 2021 122 Views

Category :

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار۔۔ٹیکسی ڈرائیو کو کیوں قتل کیا؟قاتل کاسنسنی خیز بیان

 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بھوگیوال کے رہائشی علی نامی 26 سالہ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو کچھ روز قبل قتل کردیا گیا تھا ، پولیس نے اسکے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے

 

پولیس کے مطابق ملزم پولیس کی زیر حراست محسن نامی نوجوان کا دوست ہے۔ محسن نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔ ملزم طاہر کو اس کے دوست محسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔محمد علی کے ساتھ آخری رائیڈ طاہر علی نے کی تھی جو واقعہ کے بعد فرار ہوگیا تھا۔

لاہور پولیس کے مطابق ملزم طاہر نے ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔


View Details

Your Comments/Thoughts ?