Government Approves Enlarged Health Warning On Cigarette Packs From 40% To 60%

وفاقی حکومت نے سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ اضافہ 2 مرحلوں میں کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے سگریٹ کے پیکٹس پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کی منظوری دیدی۔ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں وارننگ 40 سے بڑھا کر 50 فیصد اور دوسرے مرحلے میں 50 سے بڑھا کر 60 فیصد کی جائے گی۔ تصویری وارننگ کے حجم کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کا آغاز جون 2018 اور دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا آغاز جون 2019 سے ہوگا۔ سگریٹ پیکٹ پر موجودہ تصویری وارننگ کا حجم 40 فیصد ہے۔

Published on November 24, 2017 367 Views

Category : Social

وفاقی حکومت نے سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ اضافہ 2 مرحلوں میں کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے سگریٹ کے پیکٹس پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کی منظوری دیدی۔ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں وارننگ 40 سے بڑھا کر 50 فیصد اور دوسرے مرحلے میں 50 سے بڑھا کر 60 فیصد کی جائے گی۔ تصویری وارننگ کے حجم کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کا آغاز جون 2018 اور دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا آغاز جون 2019 سے ہوگا۔ سگریٹ پیکٹ پر موجودہ تصویری وارننگ کا حجم 40 فیصد ہے۔

View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?