کیا عثمان بزدار،لطیف کھوسہ کی بیٹی کی شادی میں کرونا کا شکار ہوئے؟

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق وزیراعلی ہاؤس کے ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے، وزیراعلی ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

Published on December 22, 2020 235 Views

Category : Politics

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق وزیراعلی ہاؤس کے ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے، وزیراعلی ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔


View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?