American Airplanes Passenger ‘passes Gas’, Forces Travellers To Get Off From Flight; Airline Refutes Claim

ڈبلیو بی ٹی میں ایک رپورٹ کے مطابق 16 جولائی کو ایک امریکی ہوائی اڈے کی پرواز میں تمام مسافروں کو جہاز سے اترنے کے لئے مجبور کیا گیا جس کی وجہ یہ تھی کیونکہ ان میں سے ایک مسافر جہاز میں پیٹ سے "گیس" کا اس قدر اخراج کر رہا تھا کہ باقی مسافروں کے سر میں شدید درد ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز میں موجود تمام مسافروں نے پائلٹ سے شکایت کی کہ ان سب کہ سر میں درد ہو رہا ہے جس کی وجہ کوئی بدبو ہے جو کہ جہاز میں موجود ہے ، تاہم جب اس بدبو کا پتہ لگایا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ جہاز میں موجود ایک مسافر کا پیٹ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ گیس کا اخراج بہت زیادہ کر رہا ہے اور گیس کی بدبو اتنی بری ہے کہ سب کے سر میں درد پڑ گیا ہے۔

Published on July 17, 2017 231 Views

Category : Social

View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?