Both Team Denied To Play With Pakistan In Past And Now Both Are Fighting Each Other To Play Final With Pak

ایک وہ وقت تھا جب بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان کے ساتھ کوئِی بھی سیریز یا میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا اور پاکستان کرکٹ کی دنیا میں اکیلا رہ گیا تھا ، پاکستان کے ساتھ دونوں ملکوں کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز نے سریز کھیلی۔ تاہم کرکٹ کی دنیا میں یہ انوکھا اتفاق ہے کہ آج بھارت اور بنگلہ دیش دونوں ملکوں کی ٹیمیں آپس میں ہی لڑ رہی ہیں اوربہترین کھیل پیش کر رہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں پاکستان کے ساتھ اپنا فائنل میچ کھیلنا چاہتی ہیں۔ پاکستان نے چیپمیئن ٹرافی کے پہلے سمیع فائنل میں انگلینڈ کو عبرت ناک شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے ، پاکستان سے ہارنے کے بعد انگلینڈ کے کپتان نے ہارنے کی وجہ پچ کی خرابی کو قرار دیا تھا جس کے بعد پاکستان سابق کوچ و باولر وقار یونس نے ان کی اچھی طرے سے دھلائی کر ڈالی اور کہا کہ انہیں اپنی ہار ماننی چائیے بجائے اس کے کہ وہ پچ کو ذمہ دار قرار دیں۔ آج بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین دوسرا سمیع فائنل کھیلا جا رہا ہے اور جو اس میچ کا فاتح ہو گا اس کو اتورا 18 اگست کو پاکستان کے ساتھ فائنل میچ ہو گا۔

Published on June 15, 2017 313 Views

Category : Sports

reada exclusive reports on history when Both team denied to play with Pakistan in past and now both are fighting each other to play final with pakistan

ایک وہ وقت تھا جب بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان کے ساتھ کوئِی بھی سیریز یا میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا اور پاکستان کرکٹ کی دنیا میں اکیلا رہ گیا تھا ، پاکستان کے ساتھ دونوں ملکوں کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز نے سریز کھیلی۔ تاہم کرکٹ کی دنیا میں یہ انوکھا اتفاق ہے کہ آج بھارت اور بنگلہ دیش دونوں ملکوں کی ٹیمیں آپس میں ہی لڑ رہی ہیں اوربہترین کھیل پیش کر رہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں پاکستان کے ساتھ اپنا فائنل میچ کھیلنا چاہتی ہیں۔ پاکستان نے چیپمیئن ٹرافی کے پہلے سمیع فائنل میں انگلینڈ کو عبرت ناک شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے ، پاکستان سے ہارنے کے بعد انگلینڈ کے کپتان نے ہارنے کی وجہ پچ کی خرابی کو قرار دیا تھا جس کے بعد پاکستان سابق کوچ و باولر وقار یونس نے ان کی اچھی طرے سے دھلائی کر ڈالی اور کہا کہ انہیں اپنی ہار ماننی چائیے بجائے اس کے کہ وہ پچ کو ذمہ دار قرار دیں۔ آج بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین دوسرا سمیع فائنل کھیلا جا رہا ہے اور جو اس میچ کا فاتح ہو گا اس کو اتورا 18 اگست کو پاکستان کے ساتھ فائنل میچ ہو گا۔

View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?