Kohli May Loose Captaincy Of Team After Loosing From Pakistani Team In Ct2017 Final

پاکستان اور بھارت کے مابین آج ہونے والے آئی سی سی چیپمئین ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکت دے کر خود کو بہترین ٹیم ثابت کر دیا ہے۔ فائنل میچ سے قبل بھارت کے سابق کھلاڑیوں اور فلمی ستاروں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی قابلیت نہیں ہے کہ وہ بھارت جیسی ٹیم کو ہرا سکے ، تاہم پاکستان نے اب میچ ہارنے کے بعد سب کے منہ بند ہو گئے ہیں اور ان کی جاب سے کہیں بھی کوئی بیان نظر نہیں آیا۔بھارتی اداکار رشی کپور اور سابق کھلاڑی سہواگ پاکستان پر تنقید کرنے میں سب سے آگے تھے ، دونوں کا کہنا تھا کہ پاکستان سے فائنل میچ یک طرفہ ہو گا کیونکہ پاکستانی ٹیم بھارتی ٹیم کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پاکستان کے ساتھ فائنل میچ میں بھارتی کپتان کوہلی کی جانب سے خراب ترین کپتانی پر سوالیہ نشان اٹھایا جارہا ہے اور بھارتی شائیقن نے مطالبہ کیا ہے کہ کوہلی کو فوری طور پر ٹیم کی کپتانی سے نکالا جائے کیونکہ کوہلی اب کپتانی کا قابل نہیں رہے ، شائقین کا کہنا تھا کوہلی اب انوشکہ کی محبت کے ہی قابل رہ گیا ہے جبکہ اس نے پاکستان سے شکست کھا کہ بھارتی شائیقن کو بہت بڑا صدمہ دیا ہے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڑ اس عبرتناک شکست کے بعد کوہلی کو کپتانی سے ہٹاتے ہیں یا نہیں۔

Published on June 18, 2017 557 Views

Category : Sports

View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?