News Of Cricketer Umar Akmal Accident On Social Media Finally Proved Fake

News Of Cricketer Umar Akmal Accident On Social Media Finally Proved Fake

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنے کیخلاف آپریشن پر ٹی وی نشریات بند ہونے کے بعد اس ایک جعلی خبر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا اور تقریباً ہر پاکستانی ہی پریشانی اور سوگ میں ڈوب گیا ۔ بہت سے لوگوں نے جب سوشل میڈیا پر ایک تصویر اور اس کے ساتھ یہ خبر دیکھی تو کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا اور تصدیق کیلئے سوشل میڈیا پر جگہ جگہ پوچھتے رہے ۔ تحقیق کے بعد پتہ چلا ہےکہ یہ تصویر عمر اکمل نہیں بلکہ دھرنے میں شہید ہو نے والے ایک لڑکے کی ہے ۔ شہید کا نام حافظ عدیل جبکہ اس کے والد کا نام محمد شریف بتایا جا رہا ہے ۔ حافظ عدیل جامعہ محمد غوثیہ ضیا العلوم راولپنڈی کے شعبہ کتب میں مڈل کا طالب علم تھا

Published on November 28, 2017 798 Views

Category : Sports

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنے کیخلاف آپریشن پر ٹی وی نشریات بند ہونے کے بعد اس ایک جعلی خبر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا اور تقریباً ہر پاکستانی ہی پریشانی اور سوگ میں ڈوب گیا ۔ بہت سے لوگوں نے جب سوشل میڈیا پر ایک تصویر اور اس کے ساتھ یہ خبر دیکھی تو کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا اور تصدیق کیلئے سوشل میڈیا پر جگہ جگہ پوچھتے رہے ۔

 تحقیق کے بعد پتہ چلا ہےکہ یہ تصویر عمر اکمل نہیں بلکہ دھرنے میں شہید ہو نے والے ایک لڑکے کی ہے ۔
 شہید کا نام حافظ عدیل جبکہ اس کے والد کا نام محمد شریف بتایا جا رہا ہے ۔ حافظ عدیل جامعہ محمد غوثیہ ضیا العلوم راولپنڈی کے شعبہ کتب میں مڈل کا طالب علم تھا


View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?