Pakistan Team Squad For Final Against India In CT 2017

بھارت کے ساتھ ہونے والے فائنل میں شاداب خان کی جگہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کی واپسی کا عندیہ دے دیا گیا ہے جو کہ پچھلے میچ میں کمر کی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے تاہم اب بھارت کے خللاف میچ میں باولنگ مضبوط رکھنے کے لیئے محمد عامر کو شامل کر لیا گیا ہے ، بھارت کے ساتھ ہونے والے فائنل میچ میں جو کھلاڑی شامل ہیں ان میں فخر زمان ، اظہر علی ، محم حفیظ ، بابر اعظم ، شعیب ملک ، سرفراز احمد ، عماد وسیم، محمد عامر ، جنید خان ، رومان رئیس اور حسن علی شامل ہیں۔ ٹیم میں دیکھا جائے مجموعی طور پر 7 بلے باز جبکہ 7 باولر شامل ہیں جو کہ بہترین سکواڈ ہے۔فائنل میچ میں وہاب ریاض بھی اپنی انجری کے باعث شامل نہیں ہو سکے تاہم یہاں یہ بات کہنا غلط نہ ہو گی کہ اگر عمر اکمل یا کامران اکمل دونوں میں سے کوئی ایک بلے باز فٹ رہتا تو بھارت کے خلاف بلے بازی مزید بہتر ہو سکتی تھی۔احمد شہزاد بھی بھارت کے خلاف کوئی اچھی پرفارمنس دینے میں ناکام رہنے کے بعد ٹیم سے باہر ہیں۔

Published on June 16, 2017 2008 Views

Category : Sports

who will play from pakistan with india in final of champions trophy 2017

بھارت کے ساتھ ہونے والے فائنل میں شاداب خان کی جگہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کی واپسی کا عندیہ دے دیا گیا ہے جو کہ پچھلے میچ میں کمر کی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے تاہم اب بھارت کے خللاف میچ میں باولنگ مضبوط رکھنے کے لیئے محمد عامر کو شامل کر لیا گیا ہے ، بھارت کے ساتھ ہونے والے فائنل میچ میں جو کھلاڑی شامل ہیں ان میں فخر زمان ، اظہر علی ، محم حفیظ ، بابر اعظم ، شعیب ملک ، سرفراز احمد ، عماد وسیم، محمد عامر ، جنید خان ، رومان رئیس اور حسن علی شامل ہیں۔ ٹیم میں دیکھا جائے مجموعی طور پر 7 بلے باز جبکہ 7 باولر شامل ہیں جو کہ بہترین سکواڈ ہے۔فائنل میچ میں وہاب ریاض بھی اپنی انجری کے باعث شامل نہیں ہو سکے تاہم یہاں یہ بات کہنا غلط نہ ہو گی کہ اگر عمر اکمل یا کامران اکمل دونوں میں سے کوئی ایک بلے باز فٹ رہتا تو بھارت کے خلاف بلے بازی مزید بہتر ہو سکتی تھی۔احمد شہزاد بھی بھارت کے خلاف کوئی اچھی پرفارمنس دینے میں ناکام رہنے کے بعد ٹیم سے باہر ہیں۔


View Details

You May Also Like View All

Your Comments/Thoughts ?