نفرت

جو لوگ تم سے نفرت کرتے ہوں گے

اب کچھ تو کرتے ہی ہوں گے

آخر کس بات پہ نفرت کرتے ہوں گے

بہت ڈھونڈھی ہے میں نے بھی وہ ایک بات یا وہ ساری باتیں

جو میرے دل میں بھی نفرت پیدا کر دیں

زیادہ نہیں بس اتنی کہ میں سکون سے جی سکوں

دو ایک نکیلے عیب

جن سے کھرچ دوں تمہاری تصویر ان آنکھوں سے اور چین سے سو جاؤں

(584) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Nafrat In Urdu By Famous Poet Geetanjali Rai. Nafrat is written by Geetanjali Rai. Enjoy reading Nafrat Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Geetanjali Rai. Free Dowlonad Nafrat by Geetanjali Rai in PDF.