سودا

تمہاری جیت کے بدلے

میں خود کو ہار سکتا ہوں

تمہارے اک اشارے پر

میں خود کو وار سکتا ہوں

اگر اک بار تم جاناں

فقط اتنا کہو مجھ سے

مجھے تم سے محبت ہے

مجھے تم سے محبت ہے

(1085) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

Sauda In Urdu By Famous Poet Kashif Rafiq. Sauda is written by Kashif Rafiq. Enjoy reading Sauda Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Kashif Rafiq. Free Dowlonad Sauda by Kashif Rafiq in PDF.