Two Lines Poetry By Mohammad Alvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohammad Alvi (page 2)

محمد علوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mohammad Alvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohammad Alvi (page 2)
Urdu Nameمحمد علوی
English NameMohammad Alvi
Birth Date1927
Death Date2018
Birth PlaceAhmadabad

پر تول کے بیٹھی ہے مگر اڑتی نہیں ہے

پہلی بوند گری ٹپ سے

آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میں

نظروں سے ناپتا ہے سمندر کی وسعتیں

نیا سال دیوار پر ٹانگ دے (ردیف .. ا)

نہا کر بھیگے بالوں کو سکھاتی

مطمئن ہے وہ بنا کر دنیا

منہ زبانی قرآن پڑھتے تھے

ملا ہمیں بس ایک خدا

مرے ہونے نے مجھ کو مار ڈالا

موت نہ آئی تو علویؔ

موت بھی دور بہت دور کہیں پھرتی ہے

مرنے کے ڈر سے اور کہاں تک جئے گا تو

مانا کہ تو ذہین بھی ہے خوب رو بھی ہے

میں اس کے بدن کی مقدس کتاب

میں ناحق دن کاٹ رہا ہوں

میں خود کو مرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوں

لوگ کہتے ہیں کہ مجھ سا تھا کوئی

لمبی سڑک پہ دور تلک کوئی بھی نہ تھا

لڑکی اچھی ہے علویؔ (ردیف .. ے)

کیوں سر کھپا رہے ہو مضامیں کی کھوج میں

کچھ تو اس دل کو سزا دی جائے

کتنا مشکل ہے زندگی کرنا (ردیف .. ے)

کسی سے کوئی تعلق رہا نہ ہو جیسے

کھڑکیوں سے جھانکتی ہے روشنی

کانٹے کی طرح سوکھ کے رہ جاؤ گے علویؔ

کہیں کھو نہ جائے قیامت کا دن

کہاں بھٹکتے پھرو گے علویؔ (ردیف .. ے)

کبھی تو ایسا بھی ہو راہ بھول جاؤں میں

اس بھری دنیا سے وہ چل دیا چپکے سے یوں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mohammad Alvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mohammad Alvi including Mohammad Alvi Love Couplets, Mohammad Alvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mohammad Alvi. Share Mohammad Alvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.