بنا ہوا ہے ہمارا کسی بہانے سے

بنا ہوا ہے ہمارا کسی بہانے سے

بچھڑ نہ جائے کہیں دوست آزمانے سے

گلے لگا کے مجھے پوچھ مسئلہ کیا ہے

میں ڈر رہا ہوں تجھے حال دل سنانے سے

کوئی ہنر کوئی قسمت نہیں چلی بھائی!

بنے ہیں کام مرے ہاں میں ہاں ملانے سے

(542) ووٹ وصول ہوئے

رانا عامر لیاقت کی شاعری

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Rana Amir Liyaqat. is written by Rana Amir Liyaqat. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Rana Amir Liyaqat. Free Dowlonad  by Rana Amir Liyaqat in PDF.