میرا دشمن

اس نے جو ضرب لگائی مجھے بھرپور لگی

میں نے جب وار کیا اس کی جگہ خالی تھی

تھک گیا چور ہوا ہار گیا

وہ مرا دشمن عیار مجھے مار گیا

آخری وقت میں دیکھا تو وہ دشمن میرا

اور تو کچھ بھی نہ تھا میری ہی پرچھائیں تھا

(404) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Saleem Ahmed. is written by Saleem Ahmed. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Saleem Ahmed. Free Dowlonad  by Saleem Ahmed in PDF.