حدود شہر طلسمات سے نہیں نکلا

حدود شہر طلسمات سے نہیں نکلا

میں اپنے دائرۂ ذات سے نہیں نکلا

ابھی تو خود پہ مرا اختیار باقی ہے

ابھی تو کچھ بھی مرے ہاتھ سے نہیں نکلا

وہ وقت بن کے مرے سامنے رہا ہر دن

تمام عمر میں اوقات سے نہیں نکلا

(474) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Salim Saleem. is written by Salim Saleem. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Salim Saleem. Free Dowlonad  by Salim Saleem in PDF.