زندگی میری ہوئی ہے پھر نڈھال

زندگی میری ہوئی ہے پھر نڈھال

یہ امید بے ثباتی کا کمال

جب چلی اے زیست مستقبل کی بات

بن گیا ہوں آپ خود اپنا سوال

شعر کہہ کر پاس رکھ لیتا ہوں میں

فن کی دنیا میں نہ ہو پھر قیل و قال

پوچھنا کیا شہر سنگ و خشت سے

رنگ بدلا ہے زمانے کی مثال

میں کہ ہر شعر میں شاہدؔ نہیں

صرف پیش لفظ ہے میرا خیال

(447) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Shahid Naeem. is written by Shahid Naeem. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Shahid Naeem. Free Dowlonad  by Shahid Naeem in PDF.