Two Lines Poetry By Shahryar - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahryar (page 3)

شہریار کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shahryar - 2 Lines Poetry - Couplets From Shahryar (page 3)
Urdu Nameشہریار
English NameShahryar
Birth Date1936
Death Date2012
Birth PlaceAligarh

جمع کرتے رہے جو اپنے کو ذرہ ذرہ

جہاں میں ہونے کو اے دوست یوں تو سب ہوگا

جاگتا ہوں میں ایک اکیلا دنیا سوتی ہے

جب بھی ملتی ہے مجھے اجنبی لگتی کیوں ہے

جان بوجھ کر سمجھ کر میں نے بھلا دیا

ان دنوں میں بھی ہوں کچھ کار جہاں میں مصروف

ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کی

ہم خوش ہیں ہمیں دھوپ وراثت میں ملی ہے

ہم جدا ہو گئے آغاز سفر سے پہلے (ردیف .. ی)

ہر طرف اپنے کو بکھرا پاؤ گے

ہر ملاقات کا انجام جدائی کیوں ہے (ردیف .. ن)

ہے کوئی جو بتائے شب کے مسافروں کو (ردیف .. ے)

ہے آج یہ گلہ کہ اکیلا ہے شہریارؔ

گلاب ٹہنی سے ٹوٹا زمین پر نہ گرا (ردیف .. ن)

گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہے

غم کی دولت بڑی مشکل سے ملا کرتی ہے

گردش وقت کا کتنا بڑا احساں ہے کہ آج

اک صرف ہمیں مے کو آنکھوں سے پلاتے ہیں

ایک ہی مٹی سے ہم دونوں بنے ہیں لیکن

اک بوند زہر کے لیے پھیلا رہے ہو ہاتھ

دل رجھا ہے تجھ پہ ایسا بد گماں ہوگا نہیں

دل پریشاں ہو مگر آنکھ میں حیرانی نہ ہو

دیکھنے کے لیے اک چہرہ بہت ہوتا ہے

چل چل کے تھک گیا ہے کہ منزل نہیں کوئی

بچھڑے لوگوں سے ملاقات کبھی پھر ہوگی

بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاں

بتاؤں کس طرح احباب کو آنکھیں جو ایسی ہیں

بہت شور تھا جب سماعت گئی (ردیف .. ے)

عکس یاد یار کو دھندلا کیا ہے

عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارو

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shahryar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shahryar including Shahryar Love Couplets, Shahryar Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shahryar. Share Shahryar Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.