تنہائی

یاد کی کرنیں پریاں بن کر

اپنی باہوں میں لپٹا کر

تیرا چاند سا سندر مکھڑا

سوچوں کے بے نور کھنڈر میں در آتی ہیں

اور میں سوچ کے تپتے تھل میں

تیرے ساتھ گزاری شامیں

ایک اک کر کے گنتا ہوں

جب میں تنہا ہوتا ہوں

(763) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Shakeel Jazib. is written by Shakeel Jazib. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Shakeel Jazib. Free Dowlonad  by Shakeel Jazib in PDF.