Two Lines Poetry By Waseem Barelvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Waseem Barelvi (page 2)

وسیم بریلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Waseem Barelvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Waseem Barelvi (page 2)
Urdu Nameوسیم بریلوی
English NameWaseem Barelvi
Birth Date1940
Birth PlaceDelhi

میں بولتا گیا ہوں وہ سنتا رہا خاموش (ردیف .. ی)

میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایا

لہو نہ ہو تو قلم ترجماں نہیں ہوتا

کچھ ہے کہ جو گھر دے نہیں پاتا ہے کسی کو (ردیف .. ا)

کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر (ردیف .. ے)

کسی نے رکھ دیے ممتا بھرے دو ہاتھ کیا سر پر (ردیف .. ے)

کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی (ردیف .. ے)

جو مجھ میں تجھ میں چلا آ رہا ہے برسوں سے (ردیف .. و)

جسم کی چاہ لکیروں سے ادا کرتا ہے (ردیف .. و)

جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے

جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیں (ردیف .. ا)

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا

اسی خیال سے پلکوں پہ رک گئے آنسو (ردیف .. ے)

انہیں تو خاک میں ملنا ہی تھا کہ میرے تھے

ہم یہ تو نہیں کہتے کہ ہم تجھ سے بڑے ہیں

ہونٹوں کو روز اک نئے دریا کی آرزو (ردیف .. ن)

ہمارے گھر کا پتا پوچھنے سے کیا حاصل (ردیف .. ی)

غم اور ہوتا سن کے گر آتے نہ وہ وسیمؔ (ردیف .. ن)

دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا

چراغ گھر کا ہو محفل کا ہو کہ مندر کا (ردیف .. ی)

بھرے مکاں کا بھی اپنا نشہ ہے کیا جانے

بہت سے خواب دیکھو گے تو آنکھیں (ردیف .. ی)

اپنی اس عادت پہ ہی اک روز مارے جائیں گے

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے

ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیں (ردیف .. ی)

آتے آتے مرا نام سا رہ گیا

آسماں اتنی بلندی پے جو اتراتا ہے

آج پی لینے دے جی لینے دے مجھ کو ساقی

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Waseem Barelvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Waseem Barelvi including Waseem Barelvi Love Couplets, Waseem Barelvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Waseem Barelvi. Share Waseem Barelvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.