Two Lines Poetry By Zafar Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Zafar Iqbal (page 3)

ظفر اقبال کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Zafar Iqbal - 2 Lines Poetry - Couplets From Zafar Iqbal (page 3)
Urdu Nameظفر اقبال
English NameZafar Iqbal
Birth Date1933
Birth PlaceOkara, Pakistan

موت کے ساتھ ہوئی ہے مری شادی سو ظفرؔ (ردیف .. ن)

میں زیادہ ہوں بہت اس کے لیے اب تک بھی

میں کسی اور زمانے کے لیے ہوں شاید

میں ڈوبتا جزیرہ تھا موجوں کی مار پر

میں بکھر جاؤں گا زنجیر کی کڑیوں کی طرح (ردیف .. ی)

میں بھی کچھ دیر سے بیٹھا ہوں نشانے پہ ظفرؔ

میں اندر سے کہیں تبدیل ہونا چاہتا تھا

لمبی تان کے سو جا اور

لگتا ہے اتنا وقت مرے ڈوبنے میں کیوں

لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالی

لگاتا پھر رہا ہوں عاشقوں پر کفر کے فتوے (ردیف .. ن)

کیا خبر جس کا یہاں اتنا اڑاتے ہیں مذاق

کفر سے یہ جو منور مری پیشانی ہے

کوئی اس بات کو تسلیم کرے یا نہ کرے

کس تازہ معرکے پہ گیا آج پھر ظفرؔ

کردار اس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں جا بجا

خوشی ملی تو یہ عالم تھا بدحواسی کا

کھل کے رو بھی سکوں اور ہنس بھی سکوں جی بھر کے

خدا کو مان کہ تجھ لب کے چومنے کے سوا

کھینچ لائی ہے یہاں لذت آزار مجھے

خرابی ہو رہی ہے تو فقط مجھ میں ہی ساری

خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے

خیرات کا مجھے کوئی لالچ نہیں ظفرؔ

کرتا ہوں نیند میں ہی سفر سارے شہر کا

کیسا ہے کون یہ تو نظر آ سکے کہیں

کیفیت ہی کوئی پانی نے بدل لی ہو کہیں

کہاں تک ہو سکا کار محبت کیا بتائیں

کہاں چلی گئیں کر کے یہ توڑ پھوڑ ظفرؔ (ردیف .. ے)

کب وہ ظاہر ہوگا اور حیران کر دے گا مجھے

جو یہاں خود ہی لگا رکھی ہے چاروں جانب

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Zafar Iqbal Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Zafar Iqbal including Zafar Iqbal Love Couplets, Zafar Iqbal Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Zafar Iqbal. Share Zafar Iqbal Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.