Two Lines Poetry By Aanis Moin - 2 Lines Poetry - Couplets From Aanis Moin

آنس معین کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Aanis Moin - 2 Lines Poetry - Couplets From Aanis Moin
Urdu Nameآنس معین
English NameAanis Moin
Birth Date1960
Death Date1986
Birth PlaceMultan

یہ انتظار سحر کا تھا یا تمہارا تھا

یہ اور بات کہ رنگ بہار کم ہوگا

یاد ہے آنسؔ پہلے تم خود بکھرے تھے (ردیف .. ا)

وہ جو پیاسا لگتا تھا سیلاب زدہ تھا (ردیف .. ے)

اتارا دل کے ورق پر تو کتنا پچھتایا

تمہارے نام کے نیچے کھنچی ہوئی ہے لکیر (ردیف .. د)

تھا انتظار منائیں گے مل کے دیوالی

نہ تھی زمین میں وسعت مری نظر جیسی (ردیف .. ا)

نہ جانے باہر بھی کتنے آسیب منتظر ہوں

ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج (ردیف .. ے)

میرے اپنے اندر ایک بھنور تھا جس میں (ردیف .. ے)

میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا

کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسرار

کب بار تبسم مرے ہونٹوں سے اٹھے گا (ردیف .. ر)

ہزاروں قمقموں سے جگمگاتا ہے یہ گھر لیکن (ردیف .. ے)

ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا (ردیف .. ے)

حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رہے ہو (ردیف .. ا)

گونجتا ہے بدن میں سناٹا (ردیف .. ے)

گیا تھا مانگنے خوشبو میں پھول سے لیکن (ردیف .. و)

گہری سوچیں لمبے دن اور چھوٹی راتیں (ردیف .. ی)

گئے زمانے کی چاپ جن کو سمجھ رہے ہو (ردیف .. ن)

اک ڈوبتی دھڑکن کی صدا لوگ نہ سن لیں (ردیف .. ر)

درکار تحفظ ہے پہ سانس بھی لینا ہے (ردیف .. ا)

بکھر کے پھول فضاؤں میں باس چھوڑ گیا

بدن کی اندھی گلی تو جائے امان ٹھہری (ردیف .. ن)

انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلے (ردیف .. ر)

اندر کی دنیا سے ربط بڑھاؤ آنسؔ (ردیف .. ے)

عجب انداز سے یہ گھر گرا ہے

آخر کو روح توڑ ہی دے گی حصار جسم (ردیف .. ے)

آج ذرا سی دیر کو اپنے اندر جھانک کر دیکھا تھا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Aanis Moin Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Aanis Moin including Aanis Moin Love Couplets, Aanis Moin Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Aanis Moin. Share Aanis Moin Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.