Abbas Tabish Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Abbas Tabish in Urdu

عباس تابش کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Abbas Tabish Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Abbas Tabish in Urdu
Urdu Nameعباس تابش
English NameAbbas Tabish
Birth Date1961
Birth PlaceLahore

یہ زمیں تو ہے کسی کاغذی کشتی جیسی (ردیف .. ے)

یہ تو اب عشق میں جی لگنے لگا ہے کچھ کچھ

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن

یہ موج موج بنی کس کی شکل سی تابشؔ (ردیف .. ا)

ورنہ کوئی کب گالیاں دیتا ہے کسی کو (ردیف .. ن)

وقت لفظوں سے بنائی ہوئی چادر جیسا (ردیف .. ے)

ان آنکھوں میں کودنے والو تم کو اتنا دھیان رہے

تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے

طلسم خواب سے میرا بدن پتھر نہیں ہوتا

تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ

تری محبت میں گمرہی کا عجب نشہ تھا (ردیف .. ن)

سن رہا ہوں ابھی تک میں اپنی ہی آواز کی بازگشت

شب کی شب کوئی نہ شرمندۂ رخصت ٹھہرے (ردیف .. ن)

رات کو جب یاد آئے تیری خوشبوئے قبا (ردیف .. م)

رات کمرے میں نہ تھا میرے علاوہ کوئی (ردیف .. ا)

پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگنا

پس غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھا

پہلے تو ہم چھان آئے خاک سارے شہر کی (ردیف .. ے)

نہال درد یہ دن تجھ پہ کیوں اترتا نہیں (ردیف .. و)

نہ خواب ہی سے جگایا نہ انتظار کیا (ردیف .. و)

مجھ سے تو دل بھی محبت میں نہیں خرچ ہوا (ردیف .. ے)

محبت ایک دم دکھ کا مداوا کر نہیں دیتی (ردیف .. ہ)

ملتی نہیں ہے ناؤ تو درویش کی طرح

میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو (ردیف .. ے)

میرا رنج مستقل بھی جیسے کم سا ہو گیا

مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت (ردیف .. ے)

مکیں جب نیند کے سائے میں سستانے لگیں تابشؔ (ردیف .. ہ)

میں جس سکون سے بیٹھا ہوں اس کنارے پر

میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص

میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شاید (ردیف .. ی)

Abbas Tabish Poetry in Urdu - Read Best Abbas Tabish Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Abbas Tabish poetry books. Get one of the largest collections of Abbas Tabish Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Abbas Tabish. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Abbas Tabish. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Abbas Tabish with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Abbas Tabish.