Two Lines Poetry By Abbas Tabish - 2 Lines Poetry - Couplets From Abbas Tabish (page 2)

عباس تابش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Abbas Tabish - 2 Lines Poetry - Couplets From Abbas Tabish (page 2)
Urdu Nameعباس تابش
English NameAbbas Tabish
Birth Date1961
Birth PlaceLahore

کچھ تو اپنی گردنیں کج ہیں ہوا کے زور سے

خوب اتنا تھا کہ دیوار پکڑ کر نکلا

جھونکے کے ساتھ چھت گئی دستک کے ساتھ در گیا

عشق کر کے بھی کھل نہیں پایا (ردیف .. ے)

اس کا مطلب ہے یہاں اب کوئی آئے گا ضرور (ردیف .. ے)

التجائیں کر کے مانگی تھی محبت کی کسک (ردیف .. ا)

ہم جڑے رہتے تھے آباد مکانوں کی طرح

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس (ردیف .. ن)

ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکار (ردیف .. ے)

ہمیں تو اس لیے جائے نماز چاہئے ہے

ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے

گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا (ردیف .. ن)

فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتا

ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ (ردیف .. ے)

اک محبت ہی پہ موقوف نہیں ہے تابشؔ (ردیف .. ن)

دے اسے بھی فروغ حسن کی بھیک (ردیف .. ا)

بولتا ہوں تو مرے ہونٹ جھلس جاتے ہیں (ردیف .. ی)

بس ایک موڑ مری زندگی میں آیا تھا

بیٹھے رہنے سے تو لو دیتے نہیں یہ جسم و جاں (ردیف .. ے)

اگر یونہی مجھے رکھا گیا اکیلے میں (ردیف .. ا)

ابھی تو گھر میں نہ بیٹھیں کہو بزرگوں سے

آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Abbas Tabish Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Abbas Tabish including Abbas Tabish Love Couplets, Abbas Tabish Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Abbas Tabish. Share Abbas Tabish Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.