Two Lines Poetry By Abdul Ahad Saaz - 2 Lines Poetry - Couplets From Abdul Ahad Saaz

عبد الاحد ساز کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Abdul Ahad Saaz - 2 Lines Poetry - Couplets From Abdul Ahad Saaz
Urdu Nameعبد الاحد ساز
English NameAbdul Ahad Saaz
Birth Date1950
Birth PlaceMumbai

زمانے سبز و سرخ و زرد گزرے

یادوں کے نقش گھل گئے تیزاب وقت میں (ردیف .. ے)

وہ تو ایسا بھی ہے ویسا بھی ہے کیسا ہے مگر؟

شعلوں سے بے کار ڈراتے ہو ہم کو (ردیف .. ے)

شکست وعدہ کی محفل عجیب تھی تیری (ردیف .. ن)

شعر اچھے بھی کہو سچ بھی کہو کم بھی کہو

شاعری طلب اپنی شاعری عطا اس کی

سازؔ جب کھلا ہم پر شعر کوئی غالبؔ کا

رات ہے لوگ گھر میں بیٹھے ہیں (ردیف .. ہ)

پیاس بجھ جائے زمیں سبز ہو منظر دھل جائے (ردیف .. ن)

پس منظر میں 'فیڈ' ہوئے جاتے ہیں انسانی کردار

نیند مٹی کی مہک سبزے کی ٹھنڈک (ردیف .. ے)

نیک گزرے مری شب صدق بدن سے تیرے

نظر کی موت اک تازہ المیہ

مشابہت کے یہ دھوکے مماثلت کے فریب

مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہے (ردیف .. ن)

مری رفیق نفس موت تیری عمر دراز (ردیف .. ر)

مرے مہ و سال کی کہانی کی دوسری قسط اس طرح ہے (ردیف .. ن)

میں ایک ساعت بے خود میں چھو گیا تھا جسے

میں بڑھتے بڑھتے کسی روز تجھ کو چھو لیتا (ردیف .. ن)

لا سے لا کا سفر تھا تو پھر کس لیے (ردیف .. ی)

خرد کی رہ جو چلا میں تو دل نے مجھ سے کہا (ردیف .. ')

خبر کے موڑ پہ سنگ نشاں تھی بے خبری (ردیف .. ے)

جیتنے معرکۂ دل وہ لگاتار گیا

جن کو خود جا کے چھوڑ آئے قبروں میں ہم (ردیف .. ی)

جیسے کوئی دائرہ تکمیل پر ہے

گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیں (ردیف .. ے)

دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا

داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقد

برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکا (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Abdul Ahad Saaz Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Abdul Ahad Saaz including Abdul Ahad Saaz Love Couplets, Abdul Ahad Saaz Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Abdul Ahad Saaz. Share Abdul Ahad Saaz Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.