Two Lines Poetry By Abhishek Shukla - 2 Lines Poetry - Couplets From Abhishek Shukla

ابھیشیک شکلا کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Abhishek Shukla - 2 Lines Poetry - Couplets From Abhishek Shukla
Urdu Nameابھیشیک شکلا
English NameAbhishek Shukla
Birth Date1985
Birth PlaceLucknow

یہ جو ہم تخلیق جہان نو میں لگے ہیں پاگل ہیں

یہ جو دنیا ہے اسے اتنی اجازت کب ہے (ردیف .. ا)

یہ امتیاز ضروری ہے اب عبادت میں

وہ ایک دن جو تجھے سوچنے میں گزرا تھا

وہاں پہلے ہی آوازیں بہت تھیں (ردیف .. و)

اس سے کہنا کی دھواں دیکھنے لائق ہوگا (ردیف .. ف)

تیری آنکھوں کے لیے اتنی سزا کافی ہے (ردیف .. ھ)

شب بھر اک آواز بنائی صبح ہوئی تو چیخ پڑے

سفر کے بعد بھی ذوق سفر نہ رہ جائے

مقام وصل تو ارض و سما کے بیچ میں ہے (ردیف .. ل)

میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میں

میں چوٹ کر تو رہا ہوں ہوا کے ماتھے پر

کبھی کبھی تو یہ وحشت بھی ہم پہ گزری ہے

ہمیں جہان کے پیچھے پڑے رہیں کب تک

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Abhishek Shukla Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Abhishek Shukla including Abhishek Shukla Love Couplets, Abhishek Shukla Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Abhishek Shukla. Share Abhishek Shukla Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.