Two Lines Poetry By Ahmad Nadeem Qasmi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Nadeem Qasmi

احمد ندیم قاسمی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Nadeem Qasmi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Nadeem Qasmi
Urdu Nameاحمد ندیم قاسمی
English NameAhmad Nadeem Qasmi
Birth Date1916
Death Date2006
Birth PlaceLahore

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ (ردیف .. ا)

یکساں ہیں فراق وصل دونوں

اس وقت کا حساب کیا دوں (ردیف .. ے)

ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تھا (ردیف .. ے)

عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن (ردیف .. ھ)

تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کو

تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا (ردیف .. ی)

تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا (ردیف .. ن)

صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ (ردیف .. ی)

صرف اس شوق سے پوچھی ہیں ہزاروں باتیں

شام کو صبح چمن یاد آئی

ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہے (ردیف .. ا)

پا کر بھی تو نیند اڑ گئی تھی

ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی (ردیف .. ے)

ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی (ردیف .. ے)

مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیں (ردیف .. ے)

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے (ردیف .. ی)

مجھے منظور گر ترک تعلق ہے رضا تیری (ردیف .. ہ)

مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشت (ردیف .. ے)

مرا وجود مری روح کو پکارتا ہے (ردیف .. ن)

مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں

میں نے سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے (ردیف .. ی)

میں تیرے کہے سے چپ ہوں لیکن (ردیف .. ے)

میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوں (ردیف .. ے)

لوگ کہتے ہیں کہ سایا ترے پیکر کا نہیں (ردیف .. ا)

کچھ کھیل نہیں ہے عشق کرنا (ردیف .. ے)

کس توقع پہ کسی کو دیکھیں (ردیف .. ا)

کس دل سے کروں وداع تجھ کو (ردیف .. ے)

خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیں (ردیف .. ے)

خود کو تو ندیمؔ آزمایا (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Nadeem Qasmi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Nadeem Qasmi including Ahmad Nadeem Qasmi Love Couplets, Ahmad Nadeem Qasmi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Nadeem Qasmi. Share Ahmad Nadeem Qasmi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.