زندگی

نہ میں مرا ہوں

نہ تم مری ہو

ملے تھے جب پہلی بار

کتنے کئے تھے وعدے

کھائی کتنی تھی ہم نے قسمیں

نہیں جئیں گے

جو مل نہ پائے

مگر نہ ذہنوں میں تھیں ہمارے

وہ مردہ رسمیں

جو زندہ رکھتی ہیں قید کر کے

روایتوں کے اندھے پتھریلے محبسوں میں

(855) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

Zindagi In Urdu By Famous Poet Ahmad Rahi. Zindagi is written by Ahmad Rahi. Enjoy reading Zindagi Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Ahmad Rahi. Free Dowlonad Zindagi by Ahmad Rahi in PDF.