Two Lines Poetry By Ahmad Sagheer Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Sagheer Siddiqui

احمد صغیر صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ahmad Sagheer Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Ahmad Sagheer Siddiqui
Urdu Nameاحمد صغیر صدیقی
English NameAhmad Sagheer Siddiqui

زخم اتنے ہیں بدن پر کہ کہیں درد نہیں

یہ نہ دیکھو کہ مرے زخم بہت کاری ہیں (ردیف .. ے)

یہ کیا کہ عاشقی میں بھی فکر زیاں رہے

اسی خاطر ہٹا لی ہے مسائل سے توجہ (ردیف .. ن)

تھے یہاں سارے عمل رد عمل کے محتاج (ردیف .. ے)

تخلیق خود کیا تھا کل اپنے میں ایک گھر (ردیف .. م)

سنتا ہے یہاں کون سمجھتا ہے یہاں کون (ردیف .. ے)

ساری دنیا سے الگ وحشت دل ہے اپنی

پردہ جو اٹھا دیا گیا ہے

کچھ دیر میں یہ دل کسی گنتی میں نہ ہوگا (ردیف .. ے)

کوئی تصویر بنا لے کہ تجھے یاد رہیں

کسی صورت یہ نکتہ چینیاں کچھ رنگ تو لائیں (ردیف .. ا)

خود اپنی ذات سے اک مقتدی نکالتا ہوں

کھولیں وہ در کسی نے بھی کھولا نہ ہو جسے

کہاں میں اور کہاں گوشہ نشینی کا یہ اعلان (ردیف .. ا)

کبھی نہ بدلے دل با صفا کے طور طریق (ردیف .. ے)

کب سے میں سفر میں ہوں مگر یہ نہیں معلوم (ردیف .. ن)

جی بھر کے ستارے جگمگائیں (ردیف .. ے)

عشق اک مشغلۂ جاں بھی تو ہو سکتا ہے

اس عشق میں نہ پوچھو حال دل دریدہ (ردیف .. ا)

ہم کہ اک عمر رہے عشوۂ دنیا کے اسیر (ردیف .. ی)

گرد کی طرح سر راہ گزر بیٹھے ہیں (ردیف .. ا)

چراغ ان پہ جلے تھے بہت ہوا کے خلاف (ردیف .. ے)

چاہے ہیں تماشا مرے اندر کئی موسم (ردیف .. ر)

آنا ذرا تفریح رہے گی (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ahmad Sagheer Siddiqui Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ahmad Sagheer Siddiqui including Ahmad Sagheer Siddiqui Love Couplets, Ahmad Sagheer Siddiqui Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ahmad Sagheer Siddiqui. Share Ahmad Sagheer Siddiqui Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.